روحیت

روحّیت یا نَسمِيَت (انگریزی: Animism) ایک قدیم تصوّر ہے جِس کے مُطابِق ايک رُوح (رُوحِ کائنات) غير مادی ہے۔ اس کے ماننے والوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اشیاء اور حیونی مظاہر ایک غیر مادی روح سے پیدا کیے گئے ہیں۔روحیت یا اینی مزم کے مطابق ہر چیز، جگہ اور مخلوق میں الگ روح ہوتی ہے۔ اس عقیدے کے مطابق جانور، پتھر، پودے، دریا،موسم، انسانی ہاتھوں کی بنائی اشیاحتیٰ کہ الفاظ بھی آگاہی اور احساس رکھتے ہیں یہ انسانوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ انسانوں یا دوسروں کے افعال سے خوش اور ناراض بھی ہو سکتے ہیں۔اینی مسٹ کے عقائد کے مطابق انسانوں اور دیگر وجود کے درمیان گیت، رقص یا تقریب کے ذریعے گفتگو ہو سکتی ہے۔ ان عقائد کے ماننے والوں کے نزدیک ایک شکاری ہرنوں کے ریوڑ میں کسی ایک ہرن کو خود کو قربان کرنے کا کہہ سکتا ہے اور کامیاب شکار کی صورت میں شکار ہرن سے معافی مانگ سکتا ہے۔

روحیت
روحیت رسوم

روحیت سے مراد اس یقین کے ساتھ پتھروں، درختوں اور جانوروں کی پوجا کرنا کہ یہ اچھی یا بری روح کے مسکن ہیں۔ جانوروں کی پوجا ان کے مذہبی عقیدے کا ایک حصہ تھی اور اس کا اشارہ ہاتھی، شیر، بیل، گائے جیسے جانوروں کی مہروں اور تعویذوں پر بنی تصاویر یا پکی مٹی کے ظروف اور پتھر کی شبیہوں سے ملتا ہے۔

کچھ لوگ روحیت کو بلا سوچے سمجھے مبادیاتی مذہب کہتے ہیں لیکن ایسا نہیں، بلکہ یہ ایک قسم کا مبادیاتی فلسفہ ہے۔ ہوفڈنگ کے خیال میں یہ ”انتہائی ابتدائی فلسفہ انسانی ہے۔“ ٹیلر کی نظر میں، ”روحیت مذہب نہیں بلکہ مذہب کی بنیاد ہے، فلسفۂ مذہب کی ایک قسم ہے۔“

حوالہ جات


Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابراہیم بن منذر خزامیکرنسیوں کی فہرستفاعل-مفعول-فعلترقی پسند تحریکالمغربمعتزلہپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءحدیث کساءقرآن اور جدید سائنسچاندماسکوتاریخ اعوانہلاکو خانابراہیم (اسلام)سلسلہ کوہ ہمالیہعبد الستار ایدھینوح (اسلام)عیسی ابن مریممسلم سائنس دانوں کی فہرستبرطانوی ہند کی تاریخہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءفلسطینغزوہ حنینآکسیجنمصوتے اور مصمتےایمان (اسلامی تصور)محمد فاتحبھارت کے عام انتخابات، 2024ءبنو قریظہجنگ یرموکصحابہ کی فہرستعبد اللہ بن ابیتاج محلکوسبادشاہی مسجدپاکستان تحریک انصافخلفائے راشدینسورہ الطلاقسورہ النورخدا کے نامزبوریوروغزوہ تبوکپاکستان کے اضلاعاقبال کا مرد مومنتفسیر قرآنعالمی یوم مزدورحلف الفضولحدیث جبریلحد قذفاخوت فاؤنڈیشنحسان بن ثابتصبرسود (ربا)اسلامی قانون وراثتبنگلہ دیشتزکیۂ نفسائمہ اربعہدہشت گردیمعین الدین چشتیاسلامی اقتصادی نظامسجدہ تلاوتعلم غیب (اسلام)فہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈاورنگزیب عالمگیرغزالیوراثت کا اسلامی تصورمارکسیتمعاشرہہندوستانی عام انتخابات 1934ءقطب الدین ایبکپاکستان کے رموز ڈاکوہابیتہابیل و قابیلیحیی بن زکریافہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناحمد ندیم قاسمی🡆 More