تشریح رباط

علم تشریح میں رباط کا لفظ انگریزی ligmant کے متبادل آتا ہے اور اس کی جمع اربطہ (ligaments) کی جاتی ہے۔ رباط ایک ایسی ساخت کو کہا جاتا ہے کہ جو ریشی (fibrous) شکل رکھتی ہے اور ہڈیوں اور غضاریف (cartilages) کو آپس میں اور گوشت سے جوڑ کر جسم میں مضبوطی پیدا کرتی ہے۔ لفظ رباط یا ligament عام طور پر تین اقسام کی ساختوں کے لیے مشترکہ طور پر ادا کیا جاتا ہے۔

  1. ہڈیوں اور غضاریف کو جوڑنے والی ریشی ساختیں
  2. صفاق (peritoneum) کی ایک لف (fold) یا تہ کے لیے جو جھلی کی مانند ہوا کرتی ہے
  3. حمیلی (fetal) ساختوں کا کوئی باقیہ (remnant)

Tags:

تشریحریشہغضروفگوشت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گنتیسرائیکی زبانحروف کی اقسامداؤد (اسلام)ارسطومعتزلہعائشہ بنت ابی بکرمریم نوازطارق جمیلہابیل و قابیلرجمعلی ہجویریحکیم لقمانابن تیمیہمالک بن انسقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتغزوہ احدسفر نامہسعودی عرب میں نقل و حملاسم علمجنسی دخولجمع (قواعد)اصطلاحات حدیثسورہ فاطرتوراتاسلامی اقتصادی نظامدار العلوم دیوبندرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتجمیل الدین عالیخیبر پختونخواسفر طائفافسانہبرصغیرپاکستان کے رموز ڈاکن م راشدذو القرنینعشرہ مبشرہنظیر اکبر آبادیشالامار باغبرصغیرمیں مسلم فتحاسم ضمیر اور اس کی اقسامرومالسورہ مریمعثمان اولہندو متحسین بن منصور حلاجموہن جو دڑوحقوقناول کے اجزائے ترکیبیبرطانوی ہند کی تاریخحکومت پاکستانقتل علی ابن ابی طالبابو ایوب انصاریفرزندان علی بن ابی طالبآیت مباہلہاسم نکرہسعدی شیرازیمقاتل بن حیانغزوہ بنی قینقاعاکبر الہ آبادیعمران خانخواجہ غلام فریدتصویرپطرس کے مضامینمشت زنی اور اسلامکائناتمسجد نبویغالب کے خطوطچراغ تلےایشیا میں کرنسیوں کی فہرستخلافت عباسیہصدور پاکستان کی فہرستفلسطینارم (شداد کی جنت)پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتعلا الدین پاشاہوداجماع (فقہی اصطلاح)🡆 More