راج ہنس

راج ہنس

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

راج ہنس
 

اسمیاتی درجہ جنس   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
قازی النسل
جنس: دُجاجہ
سائنسی نام
Cygnus  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
François Alexandre Pierre de Garsault   ، 1764  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
‏‏
راج ہنس  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کا تعلق قازی النسل پرندوں کے گروہ قازخن سے ہے ۔ پانی کا ایک خوبصورت پرندہ ہے جسے عرف عام میں بڑی بطخ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بطخ سے بہت مختلف ہونے کے باوجود بطخ خاندان سے تعلق رکھنے والا پرندہ ہے۔ کا خاندان اینا ٹائیڈی (Anatidae) کہلاتا ہے، اس خاندان میں بطخ کے علاوہ مرغابی بھی شامل ہے۔ اور مرغابی اپنی جسمانی خصوصیات کی وجہ سے ایک دوسرے سے بہت مشابہت رکھتے ہیں۔

آبائی علاقہ

عموماً معتدل علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں نہ زیادہ گرمی ہو نہ زیادہ سردی۔ قدرتی طور پر نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، جنوبی امریکا اور جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔ استوائی ایشیا، وسطی امریکا، وسط ایشیا اور افریقا میں یہ شاذ و نادر ہی ملتا ہے۔

جسمانی خصوصیات

راجن ہنس دنیا کے چند بڑے پرندوں میں شامل ہیں جو اڑ سکتے ہیں۔ 1۔5 میٹر تک لمبا اور 15 کلو تک وزنی ہو سکتا ہے۔ اس کے پروں کا پھیلاؤ بسا اوقات 10 فٹ سے بھی زیادہ ہو جاتا ہے۔ لمبی گردن، بڑی چونچ، بڑے بڑے پیر اس کی خاص نشانیاں ہیں۔ یہ زیادہ تر سفید رنگ میں پایا جاتا ہے البتہ اس کی چند اقسام سرمئی اور سیاہ رنگ کی بھی ہوتی ہیں۔ راجن ہنس کئی قسم کی آوازیں نکال سکتا ہے، مادہ بچوں کو بلاتے وقت مرغی کی طرح کڑکڑ کرتی ہے۔ غصے میں زور سے خراٹے جیسی آواز نکالتا ہے۔ دوسروں کو بلاتے وقت یہ آواز لمبی سانسیں جیسی کر لیتا ہے۔ کی بڑی چونچ سیاہ یا پیلی ہوتی ہے جس میں میں بہت تیز دانے ہوتے ہیں۔ ان کی مدد سے راجا ہنس مچھلیاں پکڑتا ہے، یہ اپنا شکار نگلتا ہے چباتا نہیں۔ چونچ سے یہ اپنے دشمن پر حمہ کرکے زور سے کاٹتا ہے۔

ہجرت

کی تقریباََ تمام اقسام ہجرت کرتی ہیں۔ سردیوں میں ایک جگہ پائے جاتے ہیں اور گرمیوں میں دوسری جگہ۔ ایک سے دوسری جگہ جاتے ہوئے بعض اوقات یہ پانچ ہزار کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ بھی کرلیتے ہیں، اس دوران 80 کلومیٹر کی رفتار سے 8000 فٹ کی بلندی تک پرواز کرتا ہے۔

خوراک

زمین اور پانی میں موجود چھوٹے پودے، گھاس اور بیج وغیرہ کھاتا ہے۔ پودے نہ ملنے کی صورت میں کیڑے، مینڈک اور چھوٹی مچھلیاں کھا لیتا ہے۔ خوراک نگلتے وقت اپنی گردن اوپر کی جانب کر لیتا ہے جس سے خوراک فوری معدے میں چلی جاتی ہے۔


حوالہ جات

Tags:

راج ہنس آبائی علاقہراج ہنس جسمانی خصوصیاتراج ہنس ہجرتراج ہنس خوراکراج ہنس حوالہ جاتراج ہنس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمود حسن دیوبندیماشاءاللہحروف کی اقسامعبد اللہ بن مسعودصلح حدیبیہیوسف (اسلام)صحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیببواسیراردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستپاکستان کی یونین کونسلیںتفسیر جلالینفیروز شاہ تغلقزبانپہلی جنگ عظیمخاکہ نگاریاردو ناول نگاروں کی فہرستسرعت انزالاحمدیہسعد بن معاذمعوذتینغالب کی مکتوب نگاریفہرست وزرائے اعظم پاکستانسعدی شیرازیحدیث ثقلینلاہورابن کثیرصرف و نحومشت زنیموسیٰ اور خضراردو نظمجہادموہن جو دڑوآدم (اسلام)پریم چندمحمود غزنویاسلام میں انبیاء اور رسولذوالنونمریم نوازوادیٔ سندھ کی تہذیبوحشی بن حربصحابہ کی فہرستمشتاق احمد يوسفیپاکستان کے رموز ڈاکطلحہ بن عبید اللہمرثیہہند بنت عتبہمتضاد الفاظموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )عبد الستار ایدھیپستانی جماعتاریخ اعواناحمد فرازعبد الرحمن بن ابو بکربرصغیرمیں مسلم فتحرومانوی تحریکیاجوج اور ماجوجسید علی خامنہ ایحسین احمد مدنیدرس نظامیمشکوۃ المصابیحشدھی تحریکنفسیاتغزوہ موتہچیکوسقراطاسد محمد خانضرب المثلمسجد نبویاسلامی قانون وراثتمقبرہ شاہ رکن عالمثناءابلاغ کے دو مرحلہ بہاؤ کا نظریہانسانی جسمفعل معروف اور فعل مجہولچی گویراجلال الدین رومیسنگٹھن تحریک🡆 More