رائنہولڈ میسنر

رائنہولڈ میسنر (Reinhold Andreas Messner) کوہ پیمائی کی تاریخ کا عظیم ترین نام ہے اسنے تنہا اور آکسیجن کی امداد کے بغیر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا اس کے علاوہ وہ پہلا شخص تھا جس نے 8000 میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیوں کو سر کیا۔

رائنہولڈ میسنر
رائنہولڈ میسنر
Reinhold Messner (2017)
ذاتی معلومات
قومیتItalian
پیدائش (1944-09-17) 17 ستمبر 1944 (عمر 79 برس)
Brixen (Bressanone)، اطالوی معاشرتی جمہوریہ
ویب سائٹwww.reinhold-messner.de
پیشہ ورانہ زندگی
وجۂ شہرتFirst to climb all 14 آٹھ ہزاریs
پہلی چڑھائی
  • Agnér northeast face
  • Nanga Parbat Rupal face
  • Heiligkreuzkofel middle pillar
  • Marmolada south face
  • Yerupaja east face
  • Yerupaja Chico
اہم چڑھائیاںماؤنٹ ایورسٹ first solo ascent without supplemental oxygen
رائنہولڈ میسنر
رائنہولڈ میسنر

رائنہولڑ میسنر 1944 کو اٹلی میں ایک جرمن گھرانے میں پیدا ہوا۔ اسے ابتدائی عمر سے ہی پہاڑوں پر چڑھنے کا شوق ہو گیا۔ وہ ہرمن بوہل جسنے نانگا پربت کو سر کیا تھا سے بہت متاثر تھا۔

مہمات

  • 1970 میں اسنے پاکستان میں نانگا پربت کو سر کیا۔ اس مہم میں اس کا بھائی گنتر نانگا پربت سے گر کر مارا گیا۔ اس کے سات انگلیاں اور انگوٹھے بھی جم گئے اور بلاخر کاٹنے پڑے۔
  • 1980 میں اسنے بغیر آکسیحن کے اور تنہا ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
  • 1986 میں اسنے تمام 8000 میٹر سے اونچی چوٹیوں کو سر کیا۔
  • 1986 میں اسنے تنہا دنیا کے مشکل ترین پہاڑ نانگا پربت کو سر کیا۔
  • 1987 میں اسنے برف سے جمے ہوئے براعظم انٹارکٹکا کو عبور کیا۔
  • 2004 میں اسنے صحراۓ گوبی کو عبور کیا۔

<

Tags:

آکسیجنماؤنٹ ایورسٹمیٹر ضد ابہام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آیت مودتحسن بصریقرۃ العين حيدرغزوہ بنی قینقاعمعاذ بن عمرو بن جموحعزیرافسانہرجمکراچیتو کجا من کجاسہاگہالتوبہاعرابموہن جو دڑوقیامت کی علاماتغزوہ تبوکاسم صفت کی اقسامرامسورہ الاحزابردیفپہلی جنگ عظیمدی مز (پہلوان)غزوۂ بدرائمہ اربعہسلطنت عثمانیہ میں آرمینیخلافت عباسیہہندوستان میں مسلم حکمرانیایوب خانغزوہ خندقکیبنٹ مشن پلان، 1946ءسجاد حیدر یلدرمسکندر اعظممملکت متحدہبیعت الرضوانہجرت حبشہکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشزین العابدینانشائیہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولصلیبی جنگیںیوگوسلاویہ کی تحلیلکشمیروہابیتچنگیز خانپریم چندسورہ الرحمٰنصحاح ستہجناح کے چودہ نکاتاہل حدیثابولہبقرآن میں مذکور خواتینفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامراحت فتح علی خانمحبتپئیر سیموں لاپلاسغلام عباس (افسانہ نگار)یحیی بن زکریاانسانی جسمعلم الناسخ والمنسوخایوان بالا پاکستانحفصہ بنت عمرکویتاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستایمان بالملائکہحجر اسودعلم حدیثستارۂ امتیازارکان اسلاممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاالانفالمکی اور مدنی سورتیںناول کے اجزائے ترکیبیبواسیرابن ملجمقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستحرمت مصاہرت🡆 More