حادثہ سڑک

حادثہ سڑک ، سڑک تصادم، گاڑیوں کا حادثہ، گاڑیوں کا تصادم یا کبھی عام گفتگو میں صرف حادثہ(انگریزی: Traffic collision)، اس وقت ہوتا ہے جب ایک گاڑی کسی دوسری گاڑی، راستہ چلنے والے، جانور، سڑک پر رکھے تودے یا کوئی ٹھہری ہوئی رکاوٹ، جیسے کہ درخت، برقی کے کھمبے یا عمارت سے ٹکرا جاتی ہے۔ سڑک حادثوں کی وجہ سے اکثر زخم، اموات اور جائداد کو نقصانات ہوتے ہیں۔

سڑک حادثہ
مترادفاتTraffic accident, motor vehicle accident, car accident, automobile accident, road traffic collision, road accident, road traffic accident, wreck, car crash, car wreck, carsmash, knockdown, plowthrough, fender bender, pileup, T-bone
The front end of two vehicles after an accident
A سامنے کا تصادم involving two vehicles
اختصاصEmergency medicine
حادثہ سڑک
لٹویا کے پروسو اسٹریٹ، ریگا میں ہونے والے ایک حادثے کا منظر۔ حادثے کے نتیجے میں ایک کار فٹ پاتھ پر چڑھ جاتی ہے۔ تصویر میں دکھائے جانے والے ارد گرد کے مکانات 1962ء کے دور سے تعلق رکھتے ہیں۔

ایسے کئی عوامل ہیں جو سڑک حادثوں میں معاون ہوتے ہیں، ان میں گاڑیوں کا ڈیزائن، چلانے کی رفتار، سڑک کا ڈیزائن، سڑک کا ماحول، چلانے کی صلاحیتیں، شراب یا منشیات کے زیر اثر چلانا، برتاؤ، جس میں غیر متوجہ چلانا، تیز رفتاری اور سڑک پر مقابلہ شامل ہیں۔ عالمی سطح پر گاڑیوں کے تصادم سے کئی اموات اور لوگوں کا اپاہج پونا اور زبر دست مالی خرچ سماج اور متعلقہ افراد کو جھیلنا پڑتا ہے۔

سڑک حادثے اور سماج کی منظر کشی

بہت سے ملکوں میں ما بعد حادثہ فراری پر پابندی ہے۔ حادثہ میں ملوث شخص پر لازم ہے کہ وہ صورت حال کی اطلاع اور مثاثرہ شخص کی مدد کرے۔ سماجی ذمے داری کے تصور کے ایک تحت عام شہریوں پر بھی لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے کی مدد کریں، چاہیے ابتدائی طبی امداد ہو یا مثاثرہ شخص کو ہسپتال لے جانا ہو۔

تاہم جدید موبائل فو ن کے دور میں ایک شرمناک بات یہ دیکھی گئی ہے کہ جہاں سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا شضص سڑک پر تڑپتا رہتا ہے، وہاں کوئی اس کی مدد کو آگے نہیں آتا۔ اس کے بر عکس وہاں موجود افراد اپنے موبائل فون پر اس متاثرہ شخص کی ویڈیو بنانے میں مصروف رہتے ہیں۔ ایک علاوہ قانونی دفعات کے باوجود اکثر گاڑی بان ما بعد حادثہ فراری ہی میں عافیت محسوس کرتے ہیں۔

ایسے میں زخمی شخص کی صحت یابی کا دار و مدار سڑک پر چلنے والے اور لوگوں اور ٹریفک پولیس کی فعالیت پر ہے۔ یہ لوگ جس قدر ذمے داری اور انسانی ہم دردی کا مظاہرہ کرتے ہیں، ویسے انداز میں متاثرہ افراد تک راحت اور علاج و معالجہ کے ذریعہ مدد پہنچ سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ترقی پسند تحریکسعدی شیرازیحروف کی اقساماسلامی اقتصادی نظامنماز جنازہعبد القادر جیلانیقریشرموز اوقافمحمد علی بوگرہعبادت (اسلام)صحاح ستہیوم آزادی پاکستانمرزا محمد ہادی رسوامال فےمقبرہ جہانگیرسورہ یٰساسماء اللہ الحسنیٰپاکستان میں فوجی بغاوتتصوفہندو متبلال ابن رباحاسلام اور سیاستفعلحدیث کساءسب رسقرآنی سورتوں کی فہرستفضل الرحمٰن (سیاست دان)اسرار احمدغار حرامسلم بن الحجاجمارکسیتامیر خسرومطلعجمہوریتجناح کے چودہ نکاتمردانہ کمزوریعلم حدیثمعین الدین چشتیسورہ صاسم فاعلمصوتے اور مصمتےمصراوقات نمازموسیٰانڈین نیشنل کانگریسمہرغزوہ بدراسم ضمیرخلافت عباسیہآدم (اسلام)ہند بنت عتبہکنایہعلم کلامحنظلہ بن ابی عامرغزوات نبویمحاورہممالک اور ان کے دار الحکومتآئینمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہآل عمرانجادوسورہ الفتحبنو نضیرمسجدقرآن میں انبیاءفعل معروف اور فعل مجہولوضونظام الدین الشاشىسفر نامہریختہروح اللہ خمینیابن تیمیہدوسری جنگ عظیمنو آبادیاتی نظامردیفقیامت کی علامات🡆 More