جوتا

جوتا پاپوش کو کہتے ہیں یعنی انسان اپنے پاؤں کو اس سے ڈھانپتا ہے۔ مختلف ثقافتوں میں اس کی کئی شکلیں ہیں۔ انسانی مختلف ضرورتوں کے اعتبار سے اس کی متعدد اقسام ہیں۔ سیاہ جوتا نہ پہننا چاہیے.

کیونکہ یہ غم و رنج کا باعث ہوتا ہے۔ جوتے کا سب سے عمدہ رنگ زرد اور اس کے بعد سفید ہے. حضرت امام جعفر صادق سے منقول ہے کہ جو آدمی زرد جوتا پہنے ہمیشہ خوش حال رہے گا جب تک کہ وہ جوتا پرانا ہو اور پھٹ جائے. سفید جوتا کے بارے میں حضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ وہ پرانا نہ ہونے پائے گا کہ کچھ مال اس کے ہاتھ لگے.

جوتا
جوتے

جوتے کا مقصد انسانی پاؤں کی حفاظت بھی ہے۔ جوتے سجاوٹ اور فیشن کی ایک شے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ جوتوں کے ڈیزائن میں وقت کے ساتھ ساتھ اور ثقافت سے ثقافت تک بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے۔ اگرچہ انسانی پاؤں متنوع خطوں اور آب و ہوا کے حالات کے مطابق ڈھال سکتا ہے، لیکن پھر بھی ماحولیاتی خطرات جیسے درجہ حرارت اور نوکیلی چٹانوں کا خطرہ ہے، جن سے جوتے حفاظت کرتے ہیں۔ کچھ جوتے حفاظتی سامان کے طور پر پہنے جاتے ہیں، جیسے کہ سٹیل کے جوتے جو صنعتی کام کی جگہوں پر استعمال ہوتے ہیں۔ دکانوں کے علاوہ اب لوگ آن لائین بھی جوتے بیچ رہے .

استعمالات

  • بچوں کا جوتا (اسم) bootie
  • جوتا (اسم) boot, chaussure, shoe
  • جوتا پوش (اسم) galosh
  • جوتی (اسم) mule, shoe, slipper
  • جوتی پر مارنا (فعل) despise
  • جوتی چکنا (فعل) fawn, slaver
  • فوجی جوتا(اسم) jackboot
  • پاپوش (اسم) chaussure, shoe

حوالہ جات

Tags:

آدمیامامانسانثقافتجعفر صادقحضرترنجرنگزردسفیدسیاہغممحمدپاؤںپاپوش

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیدر علی آتش کی شاعریائمہ اربعہسلطان باہوقیامت کی علاماتاسلام اور حیواناتاعتکافپریم چندغار ثورقرۃ العين حيدرعربی زباندابۃ الارضبلھے شاہاردو صحافت کی تاریخخطبہ الہ آبادقریشسورجمحاورہطلحہ محموداسمخلافت راشدہقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈایزید بن معاویہضمنی انتخاباتجناح کے چودہ نکاتامیر خسروابلیسسید احمد خاناسلامی قانون وراثتپاکستانی ثقافتلیڈی ڈیاناسورہ الرحمٰنبرصغیرکشور ناہیدسعودی عربحقوق العبادمعاشیاتاردوانتظار حسینآل انڈیا مسلم لیگاستنبولہیر رانجھااسم معرفہامراؤ جان ادامحمد تقی عثمانیمزاحعبدالرحمن بن عوفصدقہ فطرزرتشتریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہاسلامی تہذیبانس بن مالکاولاد محمدیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستسورہ فاتحہطارق جمیلتاریخ ہندرقیہ بنت محمدنماز جنازہجدہقرآنی سورتوں کی فہرستحقوقابو سفیان بن حربعلم الناسخ والمنسوخفقہ جعفریآیت مودتبادشاہی مسجدغریدہ فاروقیمکی اور مدنی سورتیںقرآنی معلوماتزراعتکلوگرامابراہیم (اسلام)ناولتوحیدایشیا میں ٹیلی فون نمبراسم فاعلغزوہ حنین🡆 More