شہر جبوتی

جبوتی سٹی، جبوتی کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے، جو خلیج عدن اور خلیج تاجورا کے درمیانی جزیرہ نما میں واقع ہے۔ اور جبوتی کے چھ انتظامی علاقوں میں سے ایک ہے۔ شہر کی آبادی چار لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔ شہر کو ریلوے کے ذریعے ادیس ابابا، ایتھوپیا سے ملایا گیا ہے جو ریل گاڑی ہرارے سے ہوتی ہوئی ادیس ابابا جاتی ہے۔ جبکہ ہوائی رابطہ کے لیے جبوتی انبولی انٹرنیشنل ائر پورٹ تعمیر کیا گیا ہے۔ شہر کے شمال مغرب میں جبوتی سٹی کی بندر گاہ ہے جس کے ذریعے بین الاقوامی ترسیل، ماہی گیری اور دوسرے شہروں مثلا اوبوک اور تاجورا کے لیے کشتی رانی کی جاتی ہے۔

 

جبوتی (شہر)
شہر جبوتی
 

جبوتی (شہر)
جبوتی (شہر)
نشان

تاریخ تاسیس 1888  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر جبوتی
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک شہر جبوتی جبوتی   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ جبوتی علاقہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 11°35′42″N 43°08′53″E / 11.595°N 43.148055555556°E / 11.595; 43.148055555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 DJ-DJ  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 223817  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرانس کے زیر تسلط 1888ء میں جبوتی سٹی کی بندر گاہ تعمیر کی گئی اور 1891ء میں اس کو تاجورا کی جگہ دارالحکومت کا درجہ دیا گیا۔ اس کے بعد جب تک جبوتی فرانس کے زیر تسلط رہا جبوتی سٹی ہی اس کا دار الحکومت رہا اور آزادی کے بعد سے اب تک بھی جبوتی سٹی ہی دار الحکومت ہے۔ جبوتی افریقا میں یورپی کالونی کی طرز کا تعمیر کیا گیا شہر جس کے شمالی ساہلوں پر تفریحی ساحل (بیچ) بنائی گئی ہیں اور مرکز میں ایک بڑی مرکزی منڈی، ستادے دوو ویلے(کھیلوں کا اسٹیڈیم)، شاہی محل اور ہامولی مسجد واقع ہیں۔

شہر جبوتی
جبوتی سٹی، جبوتی

Tags:

ادیس ابابااوبوکایتھوپیاتاجوراجبوتیجبوتی انبولی انٹرنیشنل ائر پورٹجزیرہ نماخلیج عدندارالحکومتریلوےشمالشہرمغرب-سمتکشتی رانی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

افلاطونباب خیبربھارت کے صدوربنو نضیربچوں کی نشوونمامعتمر بن سلیمانمذہبباغ و بہار (کتاب)سلمان فارسیایمان بالرسالتہند بنت عتبہقطب شاہی اعواناسم صفتکنایہصالحخاندانتراجم قرآن کی فہرستالہدایہسورہ الفتححیدر علی آتشکتب سیرت کی فہرستاحمد بن شعیب نسائیبابا فرید الدین گنج شکربرہان الدین مرغینانیابو الکلام آزاداردو ناول نگاروں کی فہرستیونس25 اپریلبرطانوی ہند کی تاریخآیت مباہلہچینخطبہ الہ آبادنور الایضاحاسم معرفہاسلام میں انبیاء اور رسولہندوستانی عام انتخابات 1934ءسعودی عربپنجاب، پاکستانقرآن اور جدید سائنسقرارداد مقاصدیزید بن معاویہشاہ احمد نورانیقرآن میں انبیاءعبد اللہ بن مسعودجمہوریتغزوہ خیبراخلاق رسولاسم اشارہسید احمد بریلویاصحاب کہفتاتاریسعد بن معاذابن کثیرشبلی نعمانیآلودگیحسان بن ثابتسنتدہشت گردیمرزا غالبمتضاد الفاظشہاب نامہخواجہ غلام فریدخراسانجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتواقعہ کربلاروزنامہ جنگاردو ادب کا دکنی دورمنافقویکیپیڈیابہادر شاہ ظفرقریشنوٹو (فونٹ خاندان)گھوڑاہندوستانعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیشیعہ اثنا عشریہجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءعبد الشکور لکھنویپاکستان کی آب و ہوا🡆 More