جائفل

جائفل

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

جائفل
 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
نوع ناقص ڈیٹا
اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: میگنولطب
میگنولطب
جنس:
Myristica
سائنسی نام
Myristica fragrans  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Martinus Houttuyn   ، 1774  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
‏‏
جائفل  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علم نباتیات میں جائفل پودوں کی ایک جنس (genus) کا نام ہے جس میں کئی اقسام کی انواع (species) شامل ہوتی ہیں، جبکہ وہ عام بیج جس کو عموما پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے اس کا مکمل نام طیب (Myristica fragrance) ہے جو بذات خود جنسِ کا ایک رکن ہے۔

جائفل
طیب کے پودے میں موجود بیج پر سرخ چھال سے جاوتری اور اسی بیچ کے خول کے اندر موجود عجمہ (kernel) سے حاصل ہوتا ہے۔

طیب ایک ایسا پودا ہے جس سے دو مشہور حکمت کی ادویات اور دو مشہور غذائی ذائقے یعنی اور جاوتری حاصل ہوتے ہیں۔ اس پودے کو طیب کہنے کی وجہ مندرجہ بالا دو اجزاء سے حاصل ہونے والی خشبو ہے طیب کا مفہوم خشبودار کا ہوتا ہے انگریزی میں اس کو Myristica fragrans کہا جاتا ہے اور یہاں بھی fragrans کا مطلب خشبو یا طیب ہے جبکہ myristica کا مفہوم ایک روغن یا مالش کرنے والی شے کا ہے کیونکہ اس پودے سے حاصل ہونے والے تیل یا روغن کو ادویاتی مالش کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مندرجہ بالا وضاحت کے بعد اگر دیکھا جائے تو Myristica fragrans کے لیے طیب کی بجائے مروخ طیب درست متبادل اصطلاح بنتی ہے لیکن چونکہ مروخ کی نسبت کا لفظ اتنا اہم اور مشہور ہے کہ اگر اسی کو جنس کے نام کے طور پر اختیار کر لیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا مزید یہ کہ اس جنس کے پودے اس قدر مماثل ہیں کہ ان کو کے زمرے میں بخوبی اور بلاابہام رکھا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے یہاں Myristica fragrans نامی نوع کے لیے طیب کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔

اس پودے کا یہ بیج 20 تا 30 ملی میٹر لمبا اور 15 تا 18 ملی میٹر چوڑا ہوتا ہے، وزن میں یہ تقریباً 5 تا 10 گرام ہوتا ہے۔ اور جیسا کہ دائیں جانب تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس بیج کے اندر جو عجمہ یا kernel ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں جبکہ اس بیج کے اوپر ایک سرخ رنگ کی چھال غلاف کی مانند لپٹی ہوتی ہے جو اس کے گرد ایک تھیلہ سا بنا دیتی ہے اور اسی کو جاوتری کہا جاتا ہے، اس قسم کی چھال جو کسی بیج کے اوپر تھیلے کی طرح سے چڑھی ہوئی ہو اسے مجففہ (arillus) کہا جاتا ہے، اس قسم کا مجففہ پھول کر گودا بھی بنا سکتا ہے اور یا پر چھال نما بھی ہو سکتا ہے لہذا کے بیج پر لپٹی ہوئی یہ جاوتری بھی دراصل ایک قسم کا مجففہ ہی ہے۔

اصلی متن

جائفل
متبادل نامجائفل
قسممسالہ
اصلی وطنانڈونیشیا

جائفل ایک بیج ہے یا اس بیج کو پیس کر بننے والا مسالا، جینس Myristica کے درختوں کی کئی اقسام کا؛ خوشبودار جائفل یا حقیقی جائفل ( M. fragrans ) ایک گہرے پتوں والا سدا بہار درخت ہے جو اس کے پھل سے حاصل ہونے والے دو مسالوں کے لیے اگایا جاتا ہے: جائفل، اس کے بیج سے اور میس، بیج کے ڈھکن سے۔ یہ کے طبی تیل اور مکھن کا تجارتی ذریعہ بھی ہے۔ انڈونیشیا اور گدی کا بنیادی پروڈیوسر ہے اور حقیقی کا درخت اس کے جزیروں کا مقامی درخت ہے۔

اگر مسالے کے طور پر اس کے عام استعمال سے زیادہ مقدار میں استعمال کیا جائے تو پاؤڈر الرجک رد عمل پیدا کر سکتا ہے، جلد کی سوزش کا سبب بن سکتا ہے یا نفسیاتی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اگرچہ روایتی ادویات میں مختلف عوارض کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، کی کوئی سائنسی طور پر تصدیق شدہ طبی قدر نہیں ہے۔

ٹورریا جینس کے کونیفرز ، جسے عام طور پر ییوز yews کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک جیسی شکل کے خوردنی بیج ہوتے ہیں، لیکن ان کا اصلی جائفل سے گہرا تعلق نہیں ہے اور یہ مصالحے کے طور پر استعمال نہیں ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرامخطبہ حجۃ الوداعحروف کی اقسامدار العلوم ندوۃ العلماءمحمد مکہ میںداؤد (اسلام)الہدایہعلم الناسخ والمنسوخالتوبہ26 اپریلمحمد علی بوگرہحروف تہجیاسم ضمیرقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستجنگ صفینتراجم قرآن کی فہرستسورہ الطلاقخانداناردو ہندی تنازعشبلی نعمانیخراسانقانون اسلامی کے مآخذغسل (اسلام)عقیقہسکندر اعظمکھوکھرانسانی حقوقسلطنت عثمانیہمعاذ بن جبلجملہ کی اقسامقوم سباداستان امیر حمزہانا لله و انا الیه راجعونکتب احادیث کی فہرستتشہداسلام اور سیاستابو سفیان بن حربحروف مقطعاتاسم موصولسود (ربا)کرنسیوں کی فہرستاولاد محمدبدعت (اسلام)اسمائے نبی محمدانارکلیآکسیجنعرب قبل از اسلامعبد الشکور لکھنویابو ہریرہعمران خان کے اہل و عیالجنگ جملاسم اشارہجواب شکوہمادہکرپس مشنارکان نماز - واجبات اور سنتیںعبد اللہ بن عمرماشاءاللہشمس تبریزیتبع تابعینتقسیم ہندرشید احمد صدیقیشاعریمریم نوازعبد اللہ بن زبیرکلمہغزوہ موتہجماعپاک چین تعلقاتالانعامجزاک اللہصبرخلافت امویہپشتو زبانفعلعربی ادبپاکستانی ثقافت🡆 More