تمیم بن حمد آل ثانی: ریاست قطر کے آٹھویں اور موجودہ امیر

شیخ تمیم بن حمد آل ثانی (عربی: تميم بن حمد آل ثاني؛ پیدائش: 3 جون 1980ء) ریاست قطر کے آٹھویں اور موجودہ امیر ہیں۔ وہ 25 جون 2013 کو اپنے والد کے امیر قطر کے عہدہ سے دستبردار ہونے کے بعد قطر کے امیر منتخب ہوئے۔ وہ سابق امیر قطر، شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے چوتھے بیٹے ہیں۔ امیر منتخب ہونے سے پہلے شیخ تمیم ملک میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ شیخ تمیم دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ ہیں۔

تمیم بن حمد آل ثانی
تميم بن حمد ال ثاني
تمیم بن حمد آل ثانی: ابتدائی زندگی اور تعلیم, ذاتی زندگی, القابات و اعزازات
امیر قطر
25 جون 2013 – تا حال
پیشروحمد بن خلیفہ الثانی
نائب امیرعبداللہ بن حمد الثانی
وزیر اعظم۔ رئيس مجلس الوزراء ووزير الداخلية
فہرست دیکھیں
  • خالد بن خليفة
شریک حیاتجواھر بنت حمد الثانی (2005–تا حال)
عنود بنت مانع الہاجری (2009–تا حال)
نوره بنت هذال الدوسري (2014–تا حال)
نسلربط دیکھیں
خاندانالثانی
والدحمد بن خلیفہ الثانی
والدہموزہ بنت ناصر المسند
پیدائش (1980-06-03) 3 جون 1980 (عمر 43 برس)
دوحہ، قطر
مذہباہلسنت و الجماعت

ابتدائی زندگی اور تعلیم

شیخ تمیم 3 جون 1980ء کو دوحہ، قطر میں پیدا ہوئے۔ وہ شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے چوتھے اور حمد کی دوسری زوجہ شیخہ موزہ بنت ناصر المسند کے دوسرے بیٹے ہیں۔ تمیم نے برطانیہ کے اسکول شربورن سکول (انٹرنیشنل کالج) سے تعلیم حاصل کی جو ڈوسرٹ میں واقع ہے۔ , اور1997 میں ہائرو سکول سے اے لیول پاس کیا۔ اس کے بعد انھوں نے رائل ملٹری اکیڈمی سندھرسٹ سے گریجوایشن مکمل کی۔

ذاتی زندگی

شیخ تمیم نے 8 جنوری 2005 کو اپنے رشتہ دار شیخ حمد بن صہیم الثانی کی بیٹی شیخہ جواھر بنت حمد بن صہیم سے شادی کی۔ ان کے بطن سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

  • شیخہ المیاسا بنت تمیم الثانی (پیدائش: 2006)
  • شیخ حمد بن تمیم الثانی (پیدائش:2008)
  • شیخہ عائشہ بنت تمیم الثانی (پیدائش:2010)
  • شیخ جاسم بن تمیم الثانی (پیدائش:2012)

شیخ تمیم نے 3 مارچ 2009 کو مانع بن عبد الہادی الہاجری کے بیٹی شیخہ عنود بنت مانع الہاجری سے دوسری شادی کی۔ مانع بن عبد الہادی اس وقت اردن میں قطر کے سفیر تھے۔ ان کے بطن سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔

  • شیخہ نائلہ بنت تمیم الثانی (پیدائش: 2010)
  • شیخ عبد اللہ بن تمیم الثانی (پیدائش: 29 ستمبر 2012)۔

القابات و اعزازات

Monarchical styles of
امیر قطر
تمیم بن حمد آل ثانی: ابتدائی زندگی اور تعلیم, ذاتی زندگی, القابات و اعزازات 
Reference styleعزت مآب
Spoken styleYour Highness
Alternative styleSheikh

خاندان

حوالہ جات

پیدائش: 3 جون 1980 شاہی القاب ماقبل  امیر قطر
2013–تا حال برسرِ عہدہ
نائب امیر:
عبداللہ بن حمد الثانی

Tags:

تمیم بن حمد آل ثانی ابتدائی زندگی اور تعلیمتمیم بن حمد آل ثانی ذاتی زندگیتمیم بن حمد آل ثانی القابات و اعزازاتتمیم بن حمد آل ثانی خاندانتمیم بن حمد آل ثانی حوالہ جاتتمیم بن حمد آل ثانیامیرحمد بن خلیفہ الثانیشیخعربی زبانفہرست امراء قطرقطر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کے اضلاعمستنصر حسين تارڑقیاسابن تیمیہقرآنی معلوماتتحریک خلافتکلو میٹرویکیپیڈیاراحت فتح علی خانحیدر علی آتشجزیہمحمد فاتحسلمان فارسیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءمہراردو نظممیاں محمد بخشناولجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتحدیث کساءعمران خان کے اہل و عیالفسانۂ آزاد (ناول)نکاحسودجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادبریلوی مکتب فکریزید بن زریعاسرائیل-فلسطینی تنازععلم حدیثآمنہ بنت وہبمير تقی میرابو الحسن علی حسنی ندوی26 اپریلمسیلمہ کذابسلطنت عثمانیہترقی پسند تحریکگناہیونسمحمد بن ابوبکرپاکستان کی یونین کونسلیںذوالفقار علی بھٹوحسان بن ثابتجماعت اسلامی پاکستانڈرامااردو حروف تہجیعزیرزید بن حارثہعشقترکیب نحوی اور اصولریڈکلف لائناردو ناول نگاروں کی فہرستاسلامموہن جو دڑوایجاب و قبولایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)کھوکھرجنگآلودگیانجمن ترقی اردوکلمہ کی اقساماولاد محمدمحمد قاسم نانوتویرفع الیدینخواجہ غلام فریدجنگ جملادبسورہ الممتحنہشعب ابی طالبمواخاتگاندھی جناح مذاکرات 1944پاکستانرجمتفسیر قرآنروزہ (اسلام)یوسف (اسلام)عبد المطلباویس قرنیغزوہ بنی قینقاع🡆 More