بہلول: دانا

بہلول یا جنہیں بلول دانا بھی کہتے ہیں واہب بن عمرو کا لقب تھا جو ایک صوفی بزرگ تھے۔ آپ بغداد اور اردگرد کے ویرانوں میں بے فکری اور دنیا سے بے خبر گھومتے رہتے تھے۔ آپ ایک درویش صفت فلسفی تھے۔ وہ امام موسیٰ کاظم کے دوستدار تھے اور خلیفہ ہارون الرشید کے رشتہ داروں میں انکا شمار ہوتا تھا۔

بہلول
معلومات شخصیت
رہائش العراق
قومیت بہلول:  دانا خلافت عباسیہ
نسل عربي
مذہب الإسلام
عملی زندگی
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

Tags:

بغدادخلیفہصوفیلقبہارون الرشید

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موسیٰ اور خضرعثمان بن عفانکاغذی کرنسیجماعساحل عدیماقبال کا تصور عقل و عشقبارہ امامبراعظمنواز شریفنظمجبرائیلضرب المثلاسماعیلییوم الفرقانکمپیوٹرحروف تہجیاوریلیان دیواریںخدیجہ بنت خویلدایشیا میں کرنسیوں کی فہرستصحاح ستہخالد بن ولیدکوسپولن الرجیپئیر سیموں لاپلاساسم فاعلحجمترادفطالوتدبستان دہلیایوان بالا پاکستانبچوں کی نشوونماعلم الناسخ والمنسوخترقی پسند تحریکفرزندان علی بن ابی طالباسم صفتٹیکنوکریسیصفحۂ اولجادویوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستشاعریاعجاز القرآناہل حدیثسورہ فاتحہصلح حسن و معاویہاسلام میں حیضعرب قبل از اسلامزینب بنت محمداردو زبان کے شعرا کی فہرستوزیر خارجہ پاکستانرویت ہلال کمیٹی، پاکستانعمرانیاتطلحہ محمودایمان بالقدراجازہایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہعمرو ابن عاصکائناتشبلی نعمانیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیفعل لازم اور فعل متعدیتشبیہجنسی دخولامجد اسلام امجدگنتیمير تقی میرکارل مارکساجتہادسلطنت عثمانیہقرآنی رموز اوقاففلسطینردیفایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستژاک لوئس ڈیوڈفجرسورہ الانبیاءجذامقرارداد مقاصد🡆 More