برطانوی ہند کے متحدہ صوبے (United Provinces of British India) جنہیں عام طور پر متحدہ صوبے (United Provinces) کہا جاتا ہے برطانوی ہند کا ایک صوبہ تھا جو 3 جنوری 1921ء کو آگرہ اور اودھ کے متحدہ صوبے کا نام تبدیل کرنے سے وجود میں آیا۔ یہ موجودہ دور میں تقریبا بھارت کی ریاستیں اتر پردیش اور اتراکھنڈ کے مساوی ہے۔ 1 اپریل 1937ء کو اس کا نام تبدیل کر کے متحدہ صوبے رکھ دیا گیا۔ 1921ء کے بعد سے اس کا دار الحکومت لکھنؤ تھا۔
برطانوی ہند کے متحدہ صوبے United Provinces of British India | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1921–1937 | |||||||||
Map of the United Provinces from معجم سلطانی ہند | |||||||||
دار الحکومت | لکھنؤ | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1921 | ||||||||
• | 1937 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | اتر پردیش اتراکھنڈ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article برطانوی ہند کے متحدہ صوبے, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.