باتو غاریں

کوالالمپور کے قرب و جوار میں ایک مضافاتی بستی ہے جس کو باتو کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن اس کی مشہوری کی وجہ باتو کے غار (انگریزی: Batu Caves) ہیں جو ایک بڑے پہاڑی سلسلے پہ واقع ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ چار ہزار سال پہلے یہاں پہ ہندؤوں کے پیشوا ان غاروں میں چلہ کشی کرتے تھے۔ 1890ء میں ایک ہندو تاجر نے چینیوں کی مدد و تعاون سے اس کو ایک مندر کی شکل دی۔ 1920ء میں اس غار تک پہچنے کے لیے پہاڑ کی ڈھلوان پہ 272 سیڑھیاں بنائی گئیں تاکہ زائرین آسانی سے غار کے اندر مندر تک جاسکیں۔ اس کے ساتھ ہی موروگن کا ایک 140 فٹ لمبا ایک مجسمہ بنایا گیا جو سیاحوں کو دور سے ہی اپنی جانب توجہ مبذول کرواتا ہے۔ 100 میٹر سے زائد بلندی پہ سیڑھیاں چڑھنا ایک ایڈونچر سے کم نہیں۔ غار کے اندر داخل ہوں تو ایک ٹھنڈ ک کا احساس ہوتا ہے۔ بندروں کی بہتات ہے لیکن وہ سیاحوں کو کچھ نہیں کہتے۔ ملائیشیا کی تیسری بڑی کمیونٹی تامل ہندوؤں کی ہے جو اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

باتو کے غار کے اندر داخل ہونے پر موروگن کا مجسہ
باتو کے غار کے اندر داخل ہونے پر موروگن کا مجسہ
نام
دیگر نامباتوملائی شری موروگن پیرومان کووِل
مقام
ملکملائیشیا
ضلعگمبک
متناسقات3°14′14.64″N 101°41′2.06″E / 3.2374000°N 101.6839056°E / 3.2374000; 101.6839056
فن تعمیرات اور ثقافت
طرز تعمیرتامل
تاریخ
تخلیق کارکے۔ تھمبوسامی پیلے
ویب سائٹwww.batucaves.org

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانموروگنکوالالمپور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو زبان کے شعرا کی فہرستاعتکافاش-سور-الزیتزکریا علیہ السلامتاریخ ترکیفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائینظریہ پاکستانخلفائے راشدینجنگ آزادی ہند 1857ءابن رشدالمائدہبنو امیہخانہ کعبہڈرامامحمد اقبالمٹیلاعلی گڑھ تحریکریاضیعید الفطرالفتحآئین پاکستان 1956ءمیثاق لکھنؤبلھے شاہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)متعلق خبر اور متعلق فعلپاک چین اقتصادی راہداریحکیم لقمانابلیسملتانقافیہابن کثیراسم معرفہعالمغقیامتقتل علی ابن ابی طالبقیراطملا وجہیانس بن مالکزبوررتن ناتھ سرشارراکھ (ناول)امریکی ڈالرابو حنیفہیونسخدیجہ بنت خویلدجابر بن عبد اللہرمضان (قمری مہینا)عبد اللہ بن عمرمستنصر حسين تارڑسرمایہ داری نظامجلال الدین رومیدعوت اسلامیسلطنت دہلیکریئیٹیو کامنز اجازت نامہداستاننکاحریاست بہاولپورراجپوتغربتاسلامی قانون وراثتحکومت پاکستانقرۃ العين حيدرجماعت اسلامی پاکستاناشعاعی تنزلگرامغالب کی شاعریغار حراشجر غرقدخارجہ پالیسیامرؤ القیسقوم عادزینب بنت محمدعلم حدیثمیراجیغزوات نبویخلافت علی ابن ابی طالبلا ٹور-سور-اورب🡆 More