اے سپیس اوڈیسی

یہ فلم مشہور سائنس فکشن فلم جس کی کہانی سائنسی ادیب، آرتھرسی کلار ک کی تحریر کردہ تھی۔ اس فلم میں مستند سائنسی اصول بھی برتے گئے۔ تاہم فلم کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں پہلی بار ہال 9000نامی سپرکمپیوٹر متعارف کرایا گیا۔ یہی سپرکمپیوٹر ایک خلائی جہاز چلاتا اور دیگر متعلقہ کام انجام دیتا ہے۔ گو سائنس دان اب تک ہال 9000جیسا باشعور سپرکمپیوٹر نہیں بنا سکے، لیکن انتہائی ذہین کمپیوٹر ضرور تخلیق کرنے میں کامیاب رہے۔ مثلاً آئی بی ایم نے ’’ڈیپ بلیو‘‘ نامی سپرکمپیوٹر بنایا جس نے 1996ء میں شطرنج کے عالمی چیمپئن گیری کا سپروف کو کھیل میں شکست دے کر تہلکہ مچا دیا تھا۔

2001: A Space Odyssey
Theatrical release poster by Robert McCall
ہدایت کارسٹینلے کوبریک
پروڈیوسرStanley Kubrick
منظر نویس
  • Stanley Kubrick
  • Arthur C. Clarke
ستارے
  • Keir Dullea
  • Gary Lockwood
سنیماگرافیGeoffrey Unsworth
ایڈیٹرRay Lovejoy
تقسیم کارایم جی ایم1
تاریخ نمائش
  • 2 اپریل 1968ء (1968ء-04-02) (Uptown Theater)
  • 3 اپریل 1968ء (1968ء-04-03) (United States)
  • 15 مئی 1968ء (1968ء-05-15) (United Kingdom)
دورانیہ
  • 161 minutes (Premiere)
  • 142 minutes (Theatrical)
ملک
  • United Kingdom
  • United States
زبانانگریزی
بجٹ$10.5–12 million
باکس آفس$138–190 million

حوالہ جات

اے سپیس اوڈیسی  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فیض احمد فیضزید بن حارثہمسجدفہرست وزرائے اعظم پاکستانیوسف (اسلام)مشفق خواجہمقبول (اصطلاح حدیث)حواریداوڑمہدیدعاسیکولرازممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاپاکستانی ثقافتنظریہ پاکستانغزوہ خندقخلافت راشدہاخوت فاؤنڈیشنترقی پسند تحریکزکریا علیہ السلامحیدر علی آتشخانہ کعبہایمان (اسلامی تصور)رانا سکندرحیاتام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانفورٹ ولیم کالجعمران خانسورہ الحدیدسیرت النبی (کتاب)موطأ امام مالکقرارداد پاکستانسب رستحقیقجنگ آزادی ہند اور اٹکبینظیر انکم سپورٹ پروگرامعراقمحمد حسین آزادرسم الخطسعادت حسن منٹوخطبہ حجۃ الوداعثقافتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمسندھ طاس معاہدہایلاءحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمہرجلال الدین محمد اکبرراجندر سنگھ بیدیابن عربیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمتفسیر بالماثوربدعت (اسلام)علم کلامٹیپو سلطانکرکٹسلطنت عثمانیہعثمان غازی (سیریل)اسم اشارہاردو ادب کا دکنی دورسکندر اعظمذرائع ابلاغہندی زبانمرزا غالبخواجہ سرانواز شریفلعل شہباز قلندرسنتعباس بن علیدہشت گردیفتح سندھعمرانیاتخاکہ نگاریآدم (اسلام)راجپوتریڈکلف لائنایرانبارہ امام🡆 More