ایم جی ایم

میٹرو گولڈوِن میئر۔ ہالی وڈ کا مشہور سٹوڈیو۔ یہ سٹوڈیوسنہ انیس سو چوبیس میں اس وقت قائم ہوا جب سینیما کے عروج کا زمانہ شروع ہونے کو تھا۔ اس سٹوڈیو میں کئی یادگار فلمیں بنیں جنہیں آسکر ایوارڈ بھی ملا۔ ان میں ’بین حر‘ اور ’جیمز بانڈ‘ سیریز کی فلمیں بھی شامل ہیں۔ دھاڑتے ہوئے شیر کی علامت کی وجہ سے بھی اس سٹوڈیو نے شہرت پائی۔ اکیسویں صدی میں اس سٹوڈیو کی پے درپے فلمیں فلاپ ہونا شروع ہوئیں۔ جس کے بعد یہ ادارہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ نومبر 2010 ءمیں اس ادارے نے اپنی دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ ایم جی ایم کے نام سے ادارے کا ایک ٹی وی چینل بھی ہے۔ جو پوری دنیا میں اس سٹوڈیو کی بنائی گئی فلمیں نشر کرتا ہے۔

Tags:

ہالی وڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرامغریب (اصطلاح حدیث)حلف الفضولفقیہیاجوج اور ماجوجلطائف (تصوف)سورہ فاتحہپابند نظمصرف و نحوغالب کے خطوطشعیب علیہ السلامخارجیدھنکخادم حسین رضویبنی اسرائیلمشکوۃ المصابیحابوجندلوالدین کے حقوقسید سلیمان ندویمحمود غزنویمیا خلیفہعمر خیامشرکدار العلوم دیوبندناول کے اجزائے ترکیبیعبد الستار ایدھیحروف کی اقسامناک کے امراضفرض عینتاریخ ہنداردو محاورے بلحاظ حروف تہجیظہارایجاب و قبولتفاسیر کی فہرستعربی شاعریمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہاحمد شاہ ابدالیقرآن میں اسم محمدابو ایمنپاکستان کے شہراسلام میں جماعمعاشرہنظم معرابواسیرمحمد بن عبد الوہابدبئیحارث بن عبد العزیغزوہ ہندہلاکو خانتوحیدتحریک خلافتنیوزی لینڈمولوی عبد الحقصدور پاکستان کی فہرستفسانۂ آزاد (ناول)احمد فرازمحمد بن ادریس شافعیآیت مباہلہماشاءاللہجنگ یرموکشاہ ولی اللہحلیمہ سعدیہسلطنت غزنویہجنگ قادسیہابوایوب انصاریآزاد نظماسامہ بن لادنیحیی بن زکریانظیر اکبر آبادیملائیشیاجعفر صادقارکان اسلامغزوہ موتہائمہ اربعہآئین پاکستانطبیعیاتابن انشامرزا فرحت اللہ بیگ🡆 More