ایجاب و قبول

ایجاب وقبول: نکاح کے وقت دولہا دولہن کا ایک دوسرے کو قبول کرنا ایجاب و قبول کہلاتا ہے

نکاح کی شرائط

نکاح کی دو بنیادی شرطیں(رکن) ہیں :

  • (1) شرعی طور پر دو گواہ ہوں دوگواہوں کے سامنے اگر ایجاب و قبول نہ ہو نکاح باطل و کالعدم ہے
  • (2) ایجاب و قبول،نکاح(عقد) کرنے والوں میں سے پہلے کاکلام ایجاب اوردوسرے کا قبول کہلاتاہے۔

صیغہ ماضی کا ہونا

ایجاب و قبول اور ان کے صحیح ہونے کی شرائط نکاح ایجاب و قبول کے ذریعہ منعقد ہوتا ہے اور ایجاب و قبول دونوں ماضی کے لفظ کے ساتھ ہونے چاہئیں (یعنی ایسا لفظ استعمال کیا جائے جس سے یہ بات سمجھی جائے کہ نکاح ہو چکا ہے)

ایجاب و قبول کا سننا

ایجاب و قبول کے وقت عاقدین ( دولہا دولہن) میں سے ہر ایک کے لیے دوسرے کا کلام سننا ضروری ہے خواہ وہ بالاصالۃ ( یعنی خود) سنیں خواہ بالوکالۃ ( یعنی ان کے وکیل سنیں) اور خواہ بالولایۃ سنیں (یعنی ان کا ولی سنے) ایجاب و قبول کے وقت دو گواہوں کی موجودگی نکاح صحیح ہونے کی شرط ہے دونوں ایجاب و قبول کے الفاظ کو ایک ساتھ مجلس میں سنیں اور سن کر یہ سمجھ لیں کہ نکاح ہو رہا ہے گو ان الفاظ کے معنی نہ سمجھیں۔

مذاق میں ایجاب و قبول

ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تین چیزیں ایسی ہیں جن کا قصد کرنا بھی قصد ہے اور ہنسی مذاق میں منہ سے نکالنا بھی قصد ہے نکاح طلاق رجعت

    حدیث کا مطلب یہ ہے کہ تین چیزیں ایسی ہیں جو زبان سے ادا ہوتے ہی وقوع پزیر ہوجاتی ہیں خواہ ان کے معنی مراد ہوں یا مراد نہ ہوں۔ چنانچہ اگر دو اجنبی مرد و عورت کے درمیان ہنسی ہنسی میں دو گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول ہو جائے تو بھی نکاح ہوجاتا ہے اور وہ دونوں میاں بیوی بن جاتے ہیں یا اگر کوئی ہنسی مذاق میں طلاق دیدے تو بھی طلاق پڑ جائے گی۔ طلاق کے بعد رجوع بھی ہنسی میں ہو جاتا ہے

حوالہ جات

Tags:

ایجاب و قبول نکاح کی شرائطایجاب و قبول صیغہ ماضی کا ہوناایجاب و قبول کا سنناایجاب و قبول مذاق میں ایجاب و قبول حوالہ جاتایجاب و قبولدلہادلہننکاح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسرائیل-فلسطینی تنازعریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبپاکستان کے اضلاعسورہ الحجڈرامااوقات نمازآمنہ بنت وہبمير تقی میرمالک بن انسعربی زبانفتح اندلسمردانہ کمزوریخلافت امویہاعمر بن خطابقرآنعبدالرحمن بن عوفوہابیتیزید بن معاویہدبئیفہرست ممالک بلحاظ آبادیتشہدپنجاب پولیس (پاکستان)حلف الفضولصدقہ فطرلفظمسجد ضرارکشور ناہیدحجسقراطاقوام متحدہتاریخ پاکستانخطبہ الہ آبادموبائلغالب کی شاعرینظریہ پاکستانزبوربازنطینی سلطنتسلجوقی سلطنتپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہمکہسلمان فارسیفرعونہارون الرشیدمیثاق لکھنؤنکاحخلافت علی ابن ابی طالبغبار خاطرفہرست پاکستان کے دریااحمد بن حنبلتقسیم بنگالمتعلق خبر اور متعلق فعلجہادبواسیرسب رسغزلممبئی انڈینزنور الدین زنگیکنایہکابینہ پاکستانتاریخ ہندمسلمانبلاغتمحمد اسحاق مدنیزمین کی حرکت اور قرآن کریمفرزندان علی بن ابی طالبمشتاق احمد يوسفیصلیبی جنگیںتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہسعودی عرب میں مذہبفہرست وزرائے اعظم پاکستانایوان بالا پاکستانتحریک پاکستانواجباستحسان (فقہی اصطلاح)ابلیسعمرانیاتثمودمحمد بن قاسم🡆 More