اکا مہادیوی

اکا مہادیوی ویرشیو سلسلہ سے وابستہ کنڑشاعری کی مشہور و معروف ہستی تھیں۔ اکا مہادیوی کی پیدائش بارہویں صدی میں جنوبی ہند کی ریاست کرناٹک میں اودتدی نامی جگہ پر ہوئی تھی۔ ان کے وچن کنڑ شاعری میں بھکتی شاعری اعلی مقام کی حامل ہے۔ انھوں نے کل ملاکر تقریبا 430 وچن کہے تھے، جو دیگر معاصرسنتوں کے وچن سے کم ہیں، پھر بھی انھیں ویر شیو پنتھ کے دوسرے سنتوں جیسے بسو، چینن بسو، کنری بوم میا، سدھارتھ، الام پربھواور دسی میا نے ان کو اعلی مقام تفویض کیا ہے۔ بارہویں صدی کے مشہور کنڑ شاعرہ اکا مہادیوی شیو کی ایک عظیم بھکت تھیں۔ والد نرمل شیٹی اور والدہ سومیت کی بیٹی مہادیوی جی کا جنم شیوموگہ ضلع کے شکارپورتعلقہ کے گاؤں میں لگ بھگ 1130 ء میں ہوا تھا۔ ان کے والدین شیو بھکت تھے۔ دس سال کی عمر میں مہادیوی نے شیو منترکی تربیت حاصل کی۔ انھوں نے اپنی کئی نظموں میں بھگوان شیو کی بڑی لاجواب تصویر پیش کی ہے۔ وہ پربھو کی سگن بھکتی کرتی۔ وہ بھگوان شیو کو خوبصورت چمیلی کے پھول کے مماثل سفید حسین وجمیل کہہ کر ان سے خطاب کرتی ہیں۔ انھوں نے بھگوان شیو کو ہی اپنا شریک حیات سمجھا۔ شمالی ہندوستان کی بھکت میرا بائی کے کرشن پریم کی طرح ہی مہادیوی جی شیو کے عشق میں مبتلا تھیں۔ ان کی شادی شدہ زندگی بھی کچھ حد تک میرابائی کے مثل تھی۔

اکا مہادیوی
An idol of Akkamahadevi installed in a temple at her birth-place، Udathadi
اکا مہادیوی
A statue of Akkamahadevi installed at her birth-place، Udathadi

باہری کڑیاں

حوالے

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قصیدہمحمد بن قاسممیا خلیفہصلح حدیبیہناول کے اجزائے ترکیبیحجر اسودآیت الکرسیکلو میٹرباب خیبرنظام شمسیفردوسیaqcxbاسم معرفہحجاج بن یوسفجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداردو زبان کے مختلف نامدہشت گردیفسانۂ آزاد (ناول)ایلاءنور الدین زنگیسیرت نبویسورہ الحشرعلی ابن ابی طالبقوم عادتاریخ اعواناورخان اولحذیفہ بن یمانقطب الدین ایبکمہیناپشتو زبانہندوستانحکیم لقمانلسانیاتتفہیم القرآنبسم اللہ الرحمٰن الرحیمقتل علی ابن ابی طالبنظام الدین الشاشىالانفالاورنگزیب عالمگیرترقی پسند تحریکسفر طائفمولابخش چانڈیوفتح سندھبلھے شاہگرو نانکمسجد ضراراصول فقہگلگت بلتستانشدھی تحریکرموز اوقافچانداعرابروزہ (اسلام)قانون اسلامی کے مآخذبچوں کی نشوونماخراسانروزنامہ جنگماتریدیدرس نظامیابن سیناتعلیمبھارت کے عام انتخابات، 2024ءابن کثیرایمان (اسلامی تصور)ابو الکلام آزادتفسیر جلالینبرصغیرمیں مسلم فتحخیبر پختونخوانظریہبنو قریظہدعوت اسلامیناولعمار بن یاسرآمنہ بنت وہبجنگ آزادی ہند 1857ءپاکستان مسلم لیگ (ن)وحیاسم مصدر🡆 More