ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم

ايتو هيروبومي (انگریزی: Itō Hirobumi) (جاپانی زبان:伊藤 博文) (15 اکتوبر 1841ء-26 اکتوبر 1909ء) جاپان کے سیاست دان اور وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ان کی تعلیم لندن میں ہوئی ہے اور ان کا تعلق سامورانی سے رہ چکا ہے۔ وہ بحالی میجی کے وقت کے لیڈر ہیں۔ اس وقت بھی وہ حکومت کا حصہ تھے۔ انھوں نے 1880ء کی دہائی میں آئین میجی کے بیورو کی صدارت کی۔ وہ مغربی دنیا سے بہت زیادہ متاثر تھے لہذا انھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کا آئین کو زیادہ لبرل ہونے کی وجہ سے اور آئین اندلس کو زیادہ منجمد ہونے کی وجہ سے مسترد کر دیا اور متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور جرمن سلطنت کے ماڈل کو پسند کیا۔ بالخصوص آئین پروشیا پر بہت زیادہ بھروسا کیا۔

ايتو ہیروبومی
(جاپانی میں: 伊藤博文 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

President of the Privy Council of Japan
مدت منصب
14 جون 1909 – 26 اکتوبر 1909
حکمران شہنشاہ میجی
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Yamagata Aritomo
Yamagata Aritomo ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
مدت منصب
13 جولائی 1903 – 21 دسمبر 1905
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Saionji Kinmochi
Yamagata Aritomo ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
مدت منصب
1 جون 1891 – 8 اگست 1892
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Oki Takato
Oki Takato ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
مدت منصب
30 اپریل 1888 – 30 اکتوبر 1889
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Position established
Oki Takato ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
وزیر اعظم جاپان
مدت منصب
19 اکتوبر 1900 – 10 مئی 1901
حکمران شہنشاہ میجی
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Yamagata Aritomo
Saionji Kinmochi (Acting) ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
مدت منصب
12 جنوری 1898 – 30 جون 1898
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Matsukata Masayoshi
Ōkuma Shigenobu ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
مدت منصب
8 اگست 1892 – 31 اگست 1896
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Matsukata Masayoshi
كيوتاكا كورودا (Acting) ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
مدت منصب
22 دسمبر 1885 – 30 اپریل 1888
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Position established
Kuroda Kiyotaka
Additional positions
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
President of the House of Peers
مدت منصب
24 اکتوبر 1890 – 20 جولائی 1891
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Position established
Hachisuka Mochiaki ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
Minister for Foreign Affairs of جاپان
مدت منصب
ستمبر 1887 – فروری 1888
حکمران شہنشاہ میجی
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم Inoue Kaoru
Ōkuma Shigenobu
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جاپانی میں: 林利助 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 اکتوبر 1841ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اکتوبر 1909ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3 sons, 2 daughters
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم جی سی بی (1902)
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1898)
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم آرڈر آف دی ریڈ ایگل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ايتو ہیروبومی: جاپانی سمورائی ، پہلے وزیر اعظم
ايتو ہیروبومی
جاپانی نام
کانجی 伊藤 博文
Hiragana いとう ひろぶみ

1885ء میں وہ پہلے وزیر اعظم جاپان بنے۔ یہ عہدہ انہی کے آئینی بیورو نے متعارف کرایا تھا۔ وہ چار دفعہ اس عہدہ پر فائز ہوئے اور جاپان کی تاریخ سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے وزیر اعظم ہیں۔

ايتو خارجہ پالیسی میں بہت فعال تھے اور بین الاقوامی معاملات کے ماہر تھے۔ انھوں نے مغربی ممالک سے تعلقات استوار کیے بالخصوص ریاستہائے متحدہ امریکا اور جرمنی اور بالخصوص انگلستان کے ساتھ تعلقات بہت خوشگوار بنا لیے۔ ایشیا کے ممالک کے ساتھ انھوں یہی پالیسی اپنائی اور پہلی چین جاپانی جنگ کے مابعد کا جائزہ لیا اور چنگ خاندان کو جاپان کے آگے سرنگوں ہونے پر راضی کر لیا۔ معاہدہ کے شرائط جاپان کے مفاد پر مبنی تھے جس میں تائیوان اور جوسان کو چین سے الگ کر کے جاپان میں شامل کر لیا۔ انھوں نے جاپان روس جنگ سے بچنے کی کوشش کی اور من کان کوکن پالیسی بنائی اور منچوریا کو روس کے حوالہ کر دیا تاکہ کوریا میں جاپان کا تسلط برقرار رہے۔ انھوں نے نومبر 1901ء میں امریکا اور یورپ کا سفر کیا سینٹ پیٹرز برگ گئے وہاں اپنے معاملہ کو سمجھانے میں ناکام رہے اور روسی اتھارٹی کو خوش کرنے میں بھی ناکام رہے۔

حوالہ جات

Tags:

آئین میجیانگریزیبحالی میجیجاپانجاپانی زبانجرمن سلطنتریاستہائے متحدہ امریکا کا آئینسیاست دانلندنمتحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈوزیر اعظم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یوم الفرقاناخلاق رسولابولہبفعلبچوں کی نشوونماروزنامہ جنگمرزا محمد رفیع سودارکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتمعاویہ بن صالحعمر بن خطابعبد اللہ بن عباسمحمود غزنویخطبہ حجۃ الوداعبارہ امامشہاب الدین غوریعباس بن علیجنگ صفینثقافتسورہ العنکبوتاصناف ادبکرکٹاصطلاحات حدیثبریلوی مکتب فکرحدیث ثقلینساحل عدیمافسانہشبلی نعمانیسعادت حسن منٹودبستان دہلیانگریزی زبانمشتریجملہ کی اقسامصنعت تضادمکہاسم علمغزہ شہرہجرت مدینہسمتفاطمہ جناحسورہ الانبیاءمحمد بن حسن مہدیزینب بنت محمدسیکولرازمسعودی عرب کا اتحادحدیبیہپریم چند کی افسانہ نگاریغزوہ بنی قریظہفاعل-مفعول-فعلبہادر شاہ ظفرداستانجادورقیہ بنت محمدغزالیخالد بن ولیدفقہرویت ہلال کمیٹی، پاکستاندبئیحقوق العبادہیکل سلیمانیاسماء اللہ الحسنیٰفہرست وزرائے اعظم پاکستانزکریا علیہ السلامابو سفیان بن حرباسمائے نبی محمدریڈکلف لائنمذاہب و عقائد کی فہرستعلم تجویدپئیر سیموں لاپلاساسلام میں حیضبرطانوی ہند کی تاریخابو حنیفہطلحہ بن عبید اللہتاریخالانفالاسلامی اقتصادی نظامعلت (فقہ)نمازقوم سبا🡆 More