انگوشتیا

جمہوریہ انگوشتیا (Republic of Ingushetia) (روسی: Респу́блика Ингуше́тия; انگوش: ГӀалгӀай Мохк Ğalğaj Moxk) روس کا ایک وفاقی موضوع (جمہوریہ) ہے۔ شمالی قفقاز میں واقع اس جمہوریہ کا دار الحکومت ماگاس ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ سب سے چھوٹی جمہوریہ ماسوائے روس کے دیگر دو وفاقی مضامین جو وفاقی شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ ہیں۔ یہ 4 جون، 1992ء کو قائم ہوئی جب چیچن-انگش خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ دو حصوں میں تقسیم ہوئی۔ اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 412,529 نفوس پر مشتمل ہے۔

جمہوریہ
Республика Ингушетия
دیگر نقل نگاری
 • انگوشГӀалгӀай Мохк
جمہوریہ انگوشتیا Republic of Ingushetia
پرچم
جمہوریہ انگوشتیا Republic of Ingushetia
قومی نشان
ترانہ: جمہوریہ انگوشتیا کا قومی ترانہ
انگوشتیا
ملکروس
وفاقی ضلعشمالی قفقازی
اقتصادی علاقہشمالی قفقازی
دار الحکومتماگاس
حکومت
 • مجلسعوامی اسمبلی
 • سربراہعبوری - یونس بیک یوکوروف
رقبہ
 • کل3,000 کلومیٹر2 (1,000 میل مربع)
رقبہ درجہ81 واں
آبادی (2010ء کی مردم شماری)
 • کل412,529
 • تخمینہ (2018)حوالہproperty (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%)
 • درجہ75 واں
 • کثافت140/کلومیٹر2 (360/میل مربع)
 • شہری38.3%
 • دیہی61.7%
منطقۂ وقتproperty (UTC+property)
آیزو 3166 رمزRU-IN
License plates06
سرکاری زبانیںروسی; انگوش
ویب سائٹhttp://www.ingushetia.ru/

حوالہ جات

Tags:

1992ء4 جوندار الحکومتروسسینٹ پیٹرز برگماسکوماگاسچیچن-انگش خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وحشی بن حربابن تیمیہخلافت امویہاسد محمد خانایوب خانمحمد علی جناحناول کے اجزائے ترکیبیشعب ابی طالبگرو نانکسپنجاب، پاکستانماشاءاللہحنفیاسلامی تقویمخاکہ نگاریفصاحتوراثت کا اسلامی تصورابو ہریرہعبد الرحمن بن عوفابو سفیان بن حربپولیوسورہ العنکبوتعبد اللہ بن عبد المطلباردو ادبعالمی یوم مزدورہم قافیہعبد الحلیم شررمیراجیخالد بن ولیداسم ضمیر اور اس کی اقسامسلمان فارسیمرزا فرحت اللہ بیگعمار بن یاسرلاہورحمزہ بن عبد المطلباعرابانسانی جسمغزوہ تبوکنشان حیدرخطیب تبریزیاحمد شاہ ابدالیاسماء بنت ابی بکرپاکستان کے اخبارکتابیاتکوسپاکستان میں معدنیاتنظام شمسییزید بن معاویہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاہل تشیعمتضاد الفاظفلسطینی قومحیواناتعلی گڑھ تحریکاردو افسانہ نگاروں کی فہرستاشتراکیتبچوں کی نشوونماقصیدہمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیپاکستان کے شہرمنافقعقیقہقرآنغزوات نبویعبد القادر جیلانیمسجد قباءولی دکنیہم جنس پرستیابوبکر صدیقبنو امیہفتح بیت المقدس (1187ء)فہرست وزرائے اعظم پاکستانفورٹ ولیم کالجارسطودبستان لکھنؤعبد المطلبخارجیمسلم بن الحجاج🡆 More