انڈا

انڈا غیر کان والے جانور، جیسے کہ مرغی، مگرمچھ، پرندوں وغیرہ کی پیدائش سے پہلے دنیا میں بننے والا ماقبل حیات وجود ہے۔ اسی پر عمومًا مادہ جانور سیتی ہے۔ پھر انڈا پھوٹتا ہے اور جاندار دنیا میں آتا ہے۔

برطانیہ کی شیفرڈ اور وارٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انڈے کے چھلکے پر تحقیق کرتے ہوئے بتایا کہ انڈے کے چھلکے کی تخلیق ایک خاص پروٹین سے ہوتی ہے اور وہ پروٹین صرف مرغی میں ہی ہوتا ہے جس کی وجہ سے انڈا وجود میں آتا ہے۔ اس طرح انھوں نے یہ بات ثابت کر دی کہ پہلے مرغی کی تخلیق ہوئی اور پھر انڈا وجود میں آیا۔

روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کی طرف سے اطلاع دی کہ جب روزِ اول پر کائنات اور زمین کو متحداکائی (One unit Mass) سے اُن دونوں کو پھاڑ ( Explode) کر علاحدہ کر کے تخلیق کیا، اُس کے بعد تمام ذی حیات (Living Being) کو پانی سے بنایا :

أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ [21:30]

حوالہ جات


Tags:

مرغیمگرمچھپرندہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مروان بن حکمفلسطیناہل بیترفع الیدینایوب خانرموز اوقافجبل احدآپریشن طوفان الاقصیٰاجزائے جملہرقیہ بنت محمدسی آر فارمولاقافیہحقوق نسواںنہرو رپورٹمجموعہ تعزیرات پاکستانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ابو جہلخط نستعلیقمشت زنی اور اسلامحروف تہجینظریہغالب کے خطوطصرف و نحوآئین ہنداموی معاشرہآئین پاکستانکتب احادیث کی فہرستآل انڈیا مسلم لیگموطأ امام مالکفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)پہلی جنگ عظیمحدیثارسطوکیمیافصاحتنیلسن منڈیلاپاکستان کے اضلاعغسل (اسلام)نظیر اکبر آبادیاندلسعبد القدیر خانغالب کی شاعریعید الفطروحیتفسیر جلالینعلی ابن ابی طالبعبد اللہ بن مسعودامہات المؤمنینسورہ المنافقونحجر اسودقرارداد مقاصدنوٹو (فونٹ خاندان)شیزوفرینیاحواریجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءخدیجہ بنت خویلدصل اللہ علیہ وآلہ وسلمقرۃ العين حيدرجزاک اللہٹیپو سلطانحیدر علی آتشاشفاق احمددوسری جنگ عظیمخلافت امویہمرزا محمد رفیع سوداعباسی خلفا کی فہرست26 اپریلاسلام میں طلاقہندی زبانایمان مفصلبھارتسچل سرمستمحمد بن ابوبکرعشرمسجد نبویواقعہ کربلامير تقی میرجغرافیہ🡆 More