امیل وون بیرنگ ایک جرمن فعلیات دان تھے جنھوں نے 1901 میں فعلیات کا نوبل انعام حاصل کیا۔ انھوں نے خناق کی بیماری کے لیے ایک دوا تیار کی۔
امیل وون بیرنگ | |
---|---|
(جرمنی میں: Emil Adolf von Behring) | |
، | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1854ء |
وفات | 31 مارچ 1917ء (63 سال) ماربورگ |
وجہ وفات | نمونیا |
شہریت | جرمن سلطنت (18 جنوری 1871–) مملکت پرشیا (15 مارچ 1854–) |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ہومبولت |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | رابرٹ کوچ |
تلمیذ خاص | جوہنس فائبگر |
پیشہ | ماہر مناعیات ، طبیب ، غیر فکشن مصنف ، استاد جامعہ ، ماہر فعلیات |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | طب ، مناعیات ، جرثومیات |
ملازمت | جامعہ ماربورگ |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1901) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article امیل وون بیرنگ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.