انگریز بادشاہ 871ء میں علاقہ ویسکس کے تخت پر بیٹھا لیکن اپنی بہادری اور لیاقت سے پورے انگلستان کا بادشاہ بن گیا۔ ڈنمارک کی حملہ آور فوجوں سے کئی بار جنگ کی اور 878ء میں اڈنگٹن کے مقام پر انھیں شکست فاش دی۔ 885ء میں لندن پر قبضہ کیا اور اینگلیز اور سیکسن قبائل کو مطیع کیا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قدیم انگریزی میں: Ælfrēd Micela) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 849ء وانٹیج | ||||||
وفات | 26 اکتوبر 899ء (49–50 سال) ونچیسٹر | ||||||
مدفن | ونچیسٹر | ||||||
شہریت | ویسکس | ||||||
عارضہ | مرض کروہن مرگی | ||||||
اولاد | ایڈورڈ ایلڈر | ||||||
والد | ایتھلوولف | ||||||
والدہ | اوسبرح | ||||||
خاندان | خاندان ویسکس | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ انگلستان (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 23 اپریل 871 – 26 اکتوبر 899 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف ، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر الفریڈ اعظم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article الفریڈ اعظم, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.