ایڈورڈ ایلڈر (Edward the Elder) (قدیم انگریزی: Eadweard cyning) ایک انگریز بادشاہ تھا۔ وہ 899ء میں اپنے والد الفریڈاعظم کی وفات کے بعد بادشاہ بنا۔ اس کا دربار ونچیسٹر میں تھا جو ویسکس کا سابقہ دار الحکومت تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(قدیم انگریزی میں: Ēadweard se Ieldra) | ||||
شاہ انگلستان | ||||
دور حکومت | 26 اکتوبر 899ء – 17 جولائی 924ء | |||
تاج پوشی | 8 جون 900 کنگسٹن اپون ٹیمز | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | c.874 وانٹیج | |||
وفات | 17 جولائی 924ء فارنڈن، چیشائر، انگلستان | |||
مدفن | ونچیسٹر کیتھیڈرل | |||
شہریت | ویسکس | |||
مذہب | Catholicism (pre-reformation) | |||
زوجہ | Ecgwynn Ælfflæd Eadgifu | |||
اولاد | ایتھلسٹان ، ایلفرڈ شاہ ویسکس ، ایڈمنڈ اول ، ایئڈریڈ | |||
والد | الفریڈاعظم | |||
والدہ | Ealhswith | |||
خاندان | خاندان ویسکس | |||
نسل | دیکھیے فہرست
| |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر ایڈورڈ ایلڈر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایڈورڈ ایلڈر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.