افسیوں کے نام خط

سال تصنیف

یہ خط پولس رسول نے 60 سے 61 عیسوی کے درمیان لکھا۔

مخاطب

پولس رسول نے یہ خط افسس کی کلیسیا کو لکھا تھا۔ اُس وقت وہ شہر روم میں حکومت روم کی قید میں تھا۔ افسس ایک مشہور بندرگاہ تھی جو ایشیائے کوچک کے مغرب میں واقع تھی۔

پس منظر

افسس کے مسیحی مختلف قوموں اور نسلوں سے تعلق رکھتے تھے۔ پولس انھیں اس خط کے ذریعے یکانگت اور میل ملاپ کی تعلیم دیتا ہے۔

مندرجات

اس خط میں بڑوں سے لے کر چھوٹوں تک مثلاً شوہروں، بیویوں، جوانوں، نوکروں اور مالکوں غرض کہ سب کے لیے کوئی نہ کوئی نصیحت ہے۔ اس کے علاوہ پولس مندرجہ ذیل باتوں پر بڑا زور دیتا ہے۔

  1. کلیسیا مسیح کا بدن ہے۔ اس بدن کا پاک اور بے عیب رہنا اور ترقی کرنا بہت ضروری ہے۔
  2. مسیح پر ایمان لانے والے خدا کے فضل کی بدولت نجات پاتے ہیں۔
  3. میل ملاپ کی روح مسیح پر ایمان لانے سے ملتی ہے۔

پولس کلیسیا کو آگاہ کرتا ہے کہ بدی کی طاقتوں سے جنگ کرنے اکا وقت آگیا ہے، لہٰذا کلیسیا کو تیار رہنا چاہے۔ (باب 6 آیت 16) اور اُن کو تسلی دیتے ہوئے لگھتا ہے کہ اس جنگ میں فتح بالاآخر اُن ہی کو حاصل ہو گی۔

حوالہ جات

Tags:

افسیوں کے نام خط سال تصنیفافسیوں کے نام خط مخاطبافسیوں کے نام خط پس منظرافسیوں کے نام خط مندرجاتافسیوں کے نام خط حوالہ جاتافسیوں کے نام خط

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقبال کا تصور عورتغزلسب رسمریم بنت عمرانسہاگہبلوچستانمملکت متحدہشعیبافلاطونمحفوظحقوق نسواںزکریا علیہ السلامآئین پاکستانالتوبہسعودی عرب میں مذہبیونسردیفحقوق العبادسورہ العنکبوتاحتلامقازقستان میں زراعتبرصغیرمیں مسلم فتحکمپیوٹرامہات المؤمنینرفع الیدینچاندابو ذر غفاریشاہ ولی اللہخلافت راشدہمحاورہمترادفاورنگزیب عالمگیرابو ہریرہیاجوج اور ماجوجحدیبیہواشنگٹن، ڈی سیحکومت پاکستانغزوۂ بدرحجکفرقرآن اور جدید سائنسارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)انتظار حسینحجاج بن یوسفانسانی جسمملکہ سبامیثاق لکھنؤانس بن مالکاہل سنتبیعت الرضوانایشیا میں کرنسیوں کی فہرستقرۃ العين حيدرمیراجیروزہ (اسلام)جملہ فعلیہچراغ تلےغزالیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممقاتل بن حیانثمودعبد الستار ایدھیعبد اللہ بن مسعودظہیر الدین محمد بابرایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستمحمد علی جناحابن کثیرسورہ قریشانسانی غذا کے اجزاقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستیوسف (اسلام)ٹیپو سلطاناشرف علی تھانویذوالفقار علی بھٹونفسیاتمروان بن حکمدولت فلسطینمطلع🡆 More