جنگ

جنگ دو فریقوں، قبائل، قوموں یا ملکوں کے درمیان تنازع کے نتیجے میں ہونے والے تصادم کو کہا جاتا ہے۔ جنگ کی بھی کئی اقسام ہیں۔ جنگ مسلح بھی ہو سکتی ہے اور سرد جنگ بھی۔ مسلح جنگوں کے دوران فریقوں، قبائل، قوموں یا ملکوں کی مسلح افواج اپنی ملک و قوم کے دفاع کے لیے آگے آتے ہیں اور اپنی قوم کو آنے والے خطرات سے بچاتے ہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جنگوں کے نتیجے میں بے دریغ انسانی جانوں کا زیاں ہوتا ہے، لاکھوں افراد مارے جاتے ہیں، عورتیں بیوہ اور بچے یتیم ہوجاتے ہیں۔ جنگ میں فتح جس کسی کی بھی ہو، نقصان انسانیت کا ہی ہوتا ہے۔جنگ سرف دو قوم کے بیج نہیں بلکے پوری دنیا کے دارمیاں ہوتی ہے

تفصیلات

  • 1۔ کلوویٹز کے مطابق جنگ ایسی چیز ہے جس میں تلوار قلم کی جگہ لے لیتی ہے۔
  • 2۔ ہوفمین نیکسن کے مطابق دو مختلف گروپ منظور شدہ قوتیں جو ایک دوسرے پر قوتیں آزماتی ہے۔
  • 3۔ جے پی والٹر کے مطابق جنگ میں کوئی بھی ریاست مختلف صورتوں میں حملہ کرتی ہے جیسے کے جسمانی قوت میں فوجی قوت وغیرہ یہ مختلف گولز اور اشیاء کے وصول کے لیے جدو جہد کرتی ہے۔

جنگ کی نوعیت

جنگ کی نوعیت سے مراد سیاسی حصول اور سفارتی مقاصد کو حاصل کرنا۔دنیا میں گذری ایک سوسال کے ڈرمیاں جیتنی جنگ ہوگی سب زمانے کے لیے ہوئی ہم عالمی جنگ 1 یا ورلڈ وار 2 دیکھ لے دنیا سرف دولت کو دیکھ رہا ہے انسانیت کو نہیں کون مارتا ہے کو نہیں اس سے کوئی مطلب نہیں بس زمین یا رکبہ چاہیے

سانچہ:جنگ کی جمع جنگجوں،مخفف جوجہ

نگار خانہ

جنگ
عسکری تاریخ
ادوار
قبل از تاریخ • قدیم تاریخ • قرون وسطیاسلامی
بارود • صنعتی انقلاب • زمانہ جدید
میدان کارزار
ہوا • زمین • سمندر • فضاء • اطلاعات
اسلحہ
بکتر بند جنگتوپحیاتیاتی ہتھیاررسالہ
کیمیائی ہتھیاربرقیاتی جنگپیادہ فوج
نویاتی اسلحہنفسیاتی جنگ
مصافیات

استنزاف • چھاپہ مار جنگ • عسکری نقل و حرکت
ناکہ بندی • ہمہ گیر جنگ • مورچہ بند جنگ

عسکری حکمت عملی

معاشی • عظیم حکمت عملی • عسکری کارروائیاں

عسکری تنظیم

دستے • عہدے • اکائیاں

عسکریات

آلات • ضروریات • خط رسد

فہارس

معرکے •قائدین • کارروائیاں
ناکہ بندیاں • مصنفین • جنگیں
جنگی جرائم • اسلحہ

Tags:

انسانیبچےبیوہسرد جنگعورتیںیتیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد الستار ایدھیحروف کی اقسامفلممشکوۃ المصابیحواقعہ افکسلیمان (اسلام)فاعل-مفعول-فعلبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاپاکستانی ثقافتابو حنیفہہجرت مدینہنلگونڈا ایکس روڈزبرج خلیفہاصول الشاشیٹویٹربھارتی انتخاباتحجاردو شاعریقلبخلافت راشدہدبری جماعاسلامی مدارس کی فہرستنظمآزاد نظممرکب یا کلامابو یوسفام سلمہپروین شاکرقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاستشراقجغرافیہ پاکستانمحمد بن ادریس شافعیجنگ یمامہسورہ بقرہانوار سہیلیمحمد فاتحگجرچینآل انڈیا مسلم لیگالسلام علیکمشمس تبریزیجنسی دخولاسلام میں انبیاء اور رسولآلودگیاسلامی عقیدہعزیز میاںبرصغیرمیں مسلم فتحجمع (قواعد)نہرو رپورٹافغانستانحمید الدین فراہیمکالمہنماز جنازہدرخواستظہیر الدین محمد بابرقرآن اور جدید سائنسخوشحال خان خٹکہندوستان کے اردو رسائل کی فہرستشاہ ولی اللہخیبر پختونخوااردو افسانہ نگاروں کی فہرستسعودی عرباقوام متحدہہندو متدینعلی بن عاصم واسطیسید احمد خانرومی سلطنتبرطانوی ہند کی تاریخآئین پاکستان 1956ءغلام عباس (افسانہ نگار)مجموعہ تعزیرات پاکستانمردانہ کمزوریجامعہ العلوم الاسلامیہکلمہ کی اقسام🡆 More