اضافیت مخصوصہ

البرٹ آئن سٹائن کا نظریۂ اضافیت- (انگریزی: Special relativity) یا صرف اضافیت، خاص طور پر دو نظریات کی طرف اشارہ کرتا ہے : خصوصی اضافیت اور عمومی اضافیت۔ مطالعاتی مضمون کے طور پر اضافیت میں اعشاری نظریات ثقل، جن میں خصوصی نظریۂ اضافیت مکانی (locally) طور پر استعمال ہوتا ہے، بھی شامل ہو تے ہیں۔

اضافیت مخصوصہ
اضافیت مخصوصہ

اضافیت (یا relativity) کی اصطلاح میکس پلانک نے 1908ء میں ایجاد کی تھی۔ وہ اس بات پر زور دے رہا تھا کہ کس طرح خصوصی اضافیت (جو اس وقت اضافیت کا واحد نظریہ تھا) اصول اضافیت کو استعمال کرتی ہے۔

کو متعارف کروایا۔ خصوصی نظریۂ اضافیت کے مطابق ایک جمودی حوالاجاتی قالب (منظرہ یا دریچہ) (inertial reference frame) میں مشاہدین (observers) جو ایک دوسرے کی نسبت یکساں رفتار سے متحرک ہوں کوئی ایسا تجربہ نہیں کر سکتے جس سے یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان میں سے کون سا مشاہد ساکن ہے۔ اسے اصول اضافیت کہتے ہیں۔ گو کہ البرٹ آئن سٹائن کے کام میں یہ اصول نیا نہیں تھا، لیکن اس کو پتا چلا کہ اس اصول میں برقناطیسیت (electromagnetism) شامل کرنے کے لیے انتہائی حیران کن نتائج کی حامل ایک نئی پابندی مطلوب تھی۔ خاص طور پر، اس کے لیے ضروری تھا کہ خلا میں روشنی کی رفتار تمام مشاہدین کے لیے یکساں ہو اور اس پر مشاہدین یا منبع نور کی حرکت کا کوئی اثر نہ ہو۔

ہم نکات خصوصی اضافیت

  • روشنی کي رفتار کبھي تبد يل نھی ھو سکتی يعني اس کي رفتا ر 10³ ×300000 ميٹر / سيکنڑ ھیے
  • قصری حوالگی قالب میں طبیعیات کے قوانین یکساں ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک فرضی مشاہد جو اضافیتی ذرے کے ساتھ‍ سفر کر رہا ہے اور ایک ایسا مشاہد جو تجربہ گاہ میں ساکن ہو قوانین طبیعیات کو دونوں یکساں محسوس کریں گے۔

مزید دیکھیے

اضافیتی پیمائشیں

Tags:

البرٹ آئنسٹائنانگریزیعمومی اضافیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جبرائیلسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستپاک بھارت جنگ 1971ءپاکستان میں خواتینپاک فوجاوقیہمدنی ہندسیاتشبلی نعمانینماز چاشتڈراماجماعاردو زبان کے شعرا کی فہرستموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )فاطمہ زہراصحاح ستہاسم ضمیر اور اس کی اقسامکلمہخط زمانیعالماندلسصاعمن و سلویغزوہ بدرقرآن اور جدید سائنسپاکستان قومی کرکٹ ٹیمخلافت عباسیہمکی اور مدنی سورتیںغزالیحقنہخط نستعلیقایئربورن ایئرپارکاحمد بن حنبلعثمان بن عفانسفر طائفپیر نصیر الدین نصیرداستانلوط (اسلام)کمپیوٹربلال ابن رباحپارہ نمبر 6کاغذی کرنسیابن انشامراکشجوڈی فوسٹرسورہ مریمبچوں کی نشوونمارومانوی تحریکصالحابوبکر صدیقمسجد اقصٰیانا لله و انا الیه راجعونالنساءمشکوۃ المصابیحپاکستان کے اٹارنی جنرلاسلام میں بیوی کے حقوقحیدر علی آتشکینٹن فریبورراجندر سنگھ بیدیشہاب الدین غوریایدھی فاؤنڈیشنانتظار حسینشہباز شریفمیا مالکووابلوچ قومردیفعبد الحلیم شرراسمکمانڈر ان چیف (پاک فوج)ہاروت و ماروتاحسانمکروہ (فقہی اصطلاح)قرۃ العين حيدرعمر بن عبد العزیزاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیابو حنیفہعائشہ بنت ابی بکراسلام میں انبیاء اور رسولاردو حروف تہجی🡆 More