ارنسٹ والٹن ایک آئر رلینڈ کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام جیتنے والے سائنس دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1951ء میں پیڑ زیمینکے ساتھ مشترکہ جیتا ،جس کی ایٹامک نیوکلس کی ایٹمی زرات کے ذریعے ٹرانس میوٹیشن کرنے میں ان کے قابل قدر کارنامے تھے۔
ارنسٹ والٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Ernest Thomas Sinton Walton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ernest Thomas Sinton Walton) |
پیدائش | 6 اکتوبر 1903ء |
وفات | 25 جون 1995ء (92 سال) بیلفاسٹ ، ڈبلن |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ آئرش آزاد ریاست |
مذہب | میتھوڈسٹ مسیحیت |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | ٹرنیٹی کالج، ڈبلن جامعہ کیمبرج Methodist College Belfast |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج (1927–1931) ٹرنیٹی کالج، ڈبلن (1922–1927) |
ڈاکٹری مشیر | ایرنسٹ ردرفورڈ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، نویاتی طبیعیات ، ذراتی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیمبرج ، ٹرنیٹی کالج، ڈبلن |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1951) ہیگس میڈل (1938) | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1951) نوبل انعام برائے طبیعیات (1947) نوبل انعام برائے طبیعیات (1945) نوبل انعام برائے طبیعیات (1939) نوبل انعام برائے طبیعیات (1938) نوبل انعام برائے طبیعیات (1937) | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ارنسٹ والٹن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.