علم نجوم دشا

علم نجوم میں تعین مدت کے لیے مرتب کیے جانے والے گوشوارے کو ادوار (دشا) (Period) کہلاتے ہیں۔ ہندی نجوم میں زائچہ مولود میں کوکبی ادوار خاص طور پر تخمین کیے جاتے ہیں۔ یہ ادوار مقررہ سالوں اور مہینوں پر مشتمل کیلنڈر کی مانند ہوتے ہیں۔ کسی دور کی سعادت، نحوست یا عمومیت کا انحصار زائچہ میں اس منسوبی کوکب کی قوت و ضعف پر ہوتا ہے۔ ادوار (آئندہ) زندگی میں پیش آنے والے اہم واقعات (عروج، زوال، شادی، سفر، روزگار، تبادلہ، بیماری، موت وغیرہ ) کے ممکنہ وقت کے تعین میں مدد دیتے ہیں۔

اقسام ادوار

  • کوکبی ادوار (نکھشتر دشا)
  • بروجی ادوار (راشی دشا)

نکھشتر دشا

  • وِمشوتری دشا : کل مدت 120 برس
  • اشتوتری دشا : کل مدت 108 برس
  • یوگنی دشا : کل مدت 36 برس
  • کال چکر دشا
  • مول دشا
  • تارا دشا
  • راشی بھگٹی ومشوتری دشا
  • پتیاینی دشا

راشی دشا

  • سُو درشن چکر دشا
  • چر دشا
  • نارائن دشا
  • سُو دشا
  • شول دشا
  • نِریائن شول دشا
  • لگن ادی کیندر دشا
  • برھما دشا

دشا کے ذیلی حصص

جس طرح سال کو مہینوں اور مہینوں کو دنوں میں بانٹا گیا ہے ویسے ہی ہر دشا کو کئی ذیلی ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر کوکب یا برج کے دور اکبر (مہا دشا) کو مقررہ ماتحت ادوار میں یوں تقسیم کیا جاتا ہے۔

  • دور اکبر (مہا دشا)
  • دور اوسط (انتر دشا)
  • دور صغیر (پرت انتر دشا)
  • دور اصغر (سوکشم دشا)
  • دور صغیرالاصغر (پران انتر دشا)

بیرونی روابط

  • بیرونی روابط برائے ہندی نجوم

Tags:

علم نجوم دشا اقسام ادوارعلم نجوم دشا نکھشتر دشاعلم نجوم دشا راشی دشاعلم نجوم دشا دشا کے ذیلی حصصعلم نجوم دشا بیرونی روابطعلم نجوم دشازائچہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آئین پاکستانالہدایہزینب بنت محمداسلام میں بیوی کے حقوقکشمیرجنگ یرموکبلال ابن رباحدبستان لکھنؤعلم حدیثفاعلمشت زنیعلی ابن ابی طالبحجر اسودغلام عباس (افسانہ نگار)سائنسحسان بن ثابتسطح مرتفع پوٹھوہارسجاد حیدر یلدرممقبرہ جہانگیرچوسرعمران خان کے اہل و عیالاسلامی تہذیبغالب کے خطوطخانداناسلام اور سیاستشکوہفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانحسین بن علیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمشت زنی اور اسلامادبمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوآل ابراہیمخواجہ غلام فریداقبال کا تصور عقل و عشقرسم الخطمالک بن انسفردوسیسرمایہ داری نظامحرب الفجارمسجد نبویعبد القادر جیلانیحلیمہ سعدیہاسلام میں طلاقجدول گنتیتعویذمقدمہ شعروشاعریولی دکنی کی شاعریآیت تکمیل دینپاکستان کی آب و ہوامارکسیتپہلی جنگ عظیمyl4p1فارسی زبانہضملوئس ماؤنٹ بیٹنوہابیتپاکستان تحریک انصافتلمیحتفاسیر کی فہرستائمہ اربعہعبد اللہ بن عمراردو صحافت کی تاریخوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)رموز اوقافابراہیم (اسلام)قرآن میں انبیاءحسین احمد مدنیقطب شاہی اعوانکمپیوٹرسید احمد بریلویطنز و مزاحسورہ کہفہم جنس پرستیانا لله و انا الیه راجعونیہودیت میں شادیجمع (قواعد)🡆 More