کواکب

کواکب (Planets) عربی لفظ کوکب کی جمع ہے جس کے معنی سیارہ کے ہیں۔ مگر علم نجوم میں کواکب (گرہ) سے مراد صرف نظام شمسی کے 5 قدیم معلوم سیارے اور 2 نیرین (شمس و قمر) ہیں۔ عہد قدیم ہی سے نجوم میں درجہ ذیل ہفت سیارگان یا سبعہ کواکب کا مطالعہ کیا جاتا رہا ہے۔

یہاں واضح رہے کہ شمس سیارہ نہیں بلکہ ستارہ ہے اسی طرح قمر بذات خود سیارہ نہیں بلکہ سیارہ زمین کا ذیلی ہے۔ اس کے باوجود علم نجوم میں سہولت و یکسانی کی خاطر انھیں سیارہ یا کوکب تصور کیا جاتا ہے۔ جدید مکتب نجوم میں حالیہ دریافت شدہ درجہ ذیل بعید ترین کواکب بھی شامل کیے جاتے ہیں۔

تاہم اہل ہند تخمینِ ادوار (دشا) کے ليے نئے اضافے شدہ سیارگان کو شمار میں نہیں لاتے۔ بلکہ اس کی بجائے وہ عقدتین (چھایاگرہ) یعنی راس اور ذنب کو اہمیت دیتے ہیں اور اثرات میں انھیں کسی کوکب سے کم تصور نہیں کرے۔

بیرونی روابط

Tags:

نظام شمسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معتزلہحسین بن علیابن سینابرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءدبستان لکھنؤصرف و نحواسلام اور سیاستبھارتکلوگرامدوسری جنگ عظیمفقہ24 اپریلفاعلچودھری رحمت علیمعاشیاتحمدفاطمہ زہراپاکستان کے اخباردرودمصنف ابن ابی شیبہحسین احمد مدنیبادشاہی مسجدمرزا محمد رفیع سوداشعیبوادیٔ سندھ کی تہذیبرفع الیدیناسم ضمیراسم ضمیر اور اس کی اقسامموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )شعب ابی طالبجنگ یرموکابو حنیفہبھیڑیامہیناجدول گنتیلوک سبھامحمد تقی عثمانیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمسجد اقصٰیالہدایہاشاعت اسلاممجید امجدآئین پاکستان 1956ءجنگ جملضرب المثلاختر حسین جعفریتہذیب الاخلاقفقیہحفصہ بنت عمرکشمیرقومی اسمبلی پاکستانابن عربیصدام حسینرومی سلطنتفتح مکہنشان حیدرفضل الرحمٰن (سیاست دان)میاں صلاح الدینخدا کے نامالانفالقرآنی سورتوں کی فہرستعلم بیانعالمی یوم مزدورسعادت حسن منٹوعبد الشکور لکھنویسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاسلام میں بیوی کے حقوقصحاح ستہمعاذ بن جبلمروان بن حکمبھٹی (ذات)عدتغار ثورابو الحسن علی حسنی ندویاسلامی تہذیباحمد بن حنبلتاریخ ہنداڑھائی دن کا جھونپڑا🡆 More