آہیر

آہیر یہ نام سنسکرت کے ابھیر سے ماخوذ ہے ہے جس کا مطلب گوالا ہے۔ آہیروں کی اپنی روایت ہے کہ ایک مرتبہ کسی برہمن نے ایک ویش لڑکی سے شادی کی اور ان کی اولاد کو امت سنگیہ ( ذات باہر )قرار دیا گیا پھر امت سنگیوں کی ایک بیٹی نے ایک برہمن سے شادی کی اور اس کی اولاد ابھیرکہلائی یعنی گوپی یا چرواہا اور بعد میں یہ لفظ بگڑ کر آہیر بن گیا آہیر بالخصوص دہلی کے جنوب گڑگاؤں اور روہتک کے علاوہ پھلکیاں ریاستوں سے ملحقہ علاقوں میں بھی ملتے ہیں وہ مغل دور میں دہلی سے آکر یہاں آباد ہوئے پنجاب میں ایک قبیلہ جس کی اصلیت کے حوالے سے مختلف قیاسات ہیں، نسب ان کا قطب شاہ سے ملتا ہے جن سے اعوان اور کھوکھر قبائل بھی ہیں۔ بعض محققین نے انھیں ہن بھی قرار دیا ہے۔ گوجر خان میں ان کے دو گاؤں بھیر آہیر اور آہیر ان کے گاؤں ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

پنجابکھوکھرگوجر خانہن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نظام الدین الشاشىمیلانکراچینور الایضاححرفپستانی جماعسید احمد بریلویفہرست وزرائے اعظم پاکستانانتخابات 1945-1946گندمابو سفیان بن حربمحمد بن قاسمحفیظ جالندھریاسم فاعلبینظیر بھٹوپاکستان کا پرچمعلم حدیثتاتاریتفسیر بالماثورہجرت مدینہسورہ کہفعبد اللہ بن عمربینظیر انکم سپورٹ پروگرامابن تیمیہاہل بیتمومن خان مومنآیت الکرسیآل ابراہیمالمغرباسلامی عقیدہاسلام میں جماعالانفالمواخاتقلعہ لاہورخطبہ الہ آباداسلامی تہذیبپاکستان کی زبانیںمحاورہپنجاب، پاکستانفارابیاسم صفت کی اقسامبریلوی مکتب فکراحمد سرہندیہضمریاست ہائے متحدہبدھ متشعیباوقات نمازسورہ الحدیدپاکستان میں 2024ءمثنوی سحرالبیانہندوستانی عام انتخابات 1934ءاجزائے جملہاندلسامہات المؤمنینابو طالب بن عبد المطلباحمد بن شعیب نسائیبلھے شاہشافعیتاج محلعبد الرحمن بن ابی بکرہاحمدیہتدوین حدیثفورٹ ولیم کالجبانگ دراہند آریائی زبانیںپاکستان کی آب و ہواالفوز الکبیر فی اصول التفسیرگناہآزاد کشمیرتقسیم بنگالصدام حسینایمان (اسلامی تصور)ہندی زبانحکومت پاکستانداستان امیر حمزہسفر نامہ🡆 More