آسمانی بجلی

آسمانی بجلی (انگریزی: Lightning) دراصل اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب بادل اور تیز ہوا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے ہیں۔ آسمانی بجلی میں کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپئر کرنٹ ہوتا ہے۔ جو زمین پر دو طرح سے لپکتا ہے۔ 1۔ جو شخص یا چیز مثلا عمارت اور درخت وغیرہ جو اس جگہ کی مناسبت سے اونچے ترین ہوں، ان پر بجلی گر کر زمین میں چلی جاتی ہے۔

آسمانی بجلی
‎آسمانی بجلی
آسمانی بجلی
1905ء میں کیا گیا ایک تجربہ۔ آسمانی بجلی کے گزرنے پر ایک دھاتی نلکی پچک گئی ہے۔ ایسا ہونا Z-Pinch کہلاتا ہے۔

‎2۔ سائنسدانوں کے مطابق زمین میں بھی مثبت یا منفی چارج ہوتا ہے۔ اس لیے آسمانی بجلی بھی اس چارج کی طرف لپکتی ہے اور زمین میں چلی جاتی ہے۔ حد درجہ وولٹیج اور میگا ایمپئرز کی وجہ سے آسمانی بجلی اپنے راستے میں آنے والی ہوا کو رواننا کر دیتی ہے،جس کی وجہ سے ہوا میں اس کا سفر ممکن ہوتا ہے۔

آسمانی بجلی

اعداوشمار بتاتے ہیں کہ بھارت دنیا میں گرنے والی آسمانی بجلی کا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جہاں ہر سال 2500 افراد اس کے سبب جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

حوالہ جات

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سیاسیات26 اپریلایمان بالرسالتہندی زبانجون ایلیاروزنامہ جنگکمپیوٹرمرکب یا کلامبابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیرحیدر علی آتشایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)احمد بن حنبلپطرس بخاریزین العابدینماشاءاللہوحشی بن حربدراوڑآدم (اسلام)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستسنن ابی داؤدیروشلمحنظلہ بن ابی عامرخضرنفسیاتاردو ناول نگاروں کی فہرستہندو متفہرست ممالک بلحاظ آبادینور الدین زنگیمحمد زکریا کاندھلویکاغذی کرنسیصلاح الدین ایوبیبابا فرید الدین گنج شکراسرار احمدخلافتسگسیشوالابلیسخانہ کعبہاشتراکیتچی گویراابو طالب بن عبد المطلبآسمانی بجلیآنگنجبرائیلجنگ صفینسلیمان (اسلام)نکاح متعہکرنسیوں کی فہرستالہدایہاسماء اصحاب و شہداء بدربرصغیر اعدادی نظامپنجاب، پاکستاننماز استسقاءجنتامہات المؤمنینخاکہ نگاریشیعہ اثنا عشریہکرکٹعبد اللہ بن ابیپاکستان کے اضلاعناول کے اجزائے ترکیبیمہرجوامرزا غالبطاعوندراوڑی زبانیںقیاسآئین پاکستاناسلام میں انبیاء اور رسولسکندر اعظمخادم حسین رضوینظریہ پاکستانجانوروں کے ناموں کی فہرستمقدمہ شعروشاعریسنتجہیزپولیوعلم بیان🡆 More