گرج

گرج اس آواز کو کہا جاتا ہے جو آسمانی بجلی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔بادلوں میں ہوا اور پانی کے قطروں میں رگڑ سے مثبت اور منفی چارج پیدا ہوتا ہے جس وجہ سے بادلوں کے اوپری اور نیچے کے حصوں کے درمیان الیکٹرک پوٹینشل پیدا ہو جاتا ہے- جب یہ پوٹینشل ایک حد سے بڑھ جائے تو بجلی کا کوندا لپکتا ہے جسے سے بادل ڈسچارج ہو جاتے ہیں- اس عمل کو بجلی چمکنا کہتے ہیں- بجلی چمکنے کے پراسیس میں اس علاقے کی ہوا شدید گرم ہو کر تیزی سے پھیلتی ہے اور اردگرد کی ہوا سے ٹکراتی ہے تو گرج کی آواز پیدا ہوتی ہے جسے بادلوں کا گرجنا کہتے ہیں۔

گرج
بارشی دل بادل اکثر بذریعہ برق و باراں کا طوفان
A short sample of a crack of thunder during the sound of falling rain

چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔


مزید دیکھیے

بیرونی روابط

گرج  ویکی ذخائر پر Thunder سے متعلق تصاویر

Tags:

آسمانی بجلی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خواجہ سرازمینمعاویہ بن ابو سفیانتخیلسعد الدین تفتازانیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادطلحہ بن عبید اللہغزلمیاں محمد بخشحرفبہادر شاہ ظفرمحمد قاسم نانوتویپریم چند کی افسانہ نگاریابو دجانہحروف کی اقسامآل عمرانافسانہاسم نکرہبیت الحکمتعلم حدیثاسم صفتمحمد مکہ میںفارسی زبانعید الفطربھارت کے عام انتخابات، 2024ءجابر بن حیاننظریہخطبہ حجۃ الوداعکتب سیرت کی فہرستعراقمجید امجدوراثت کا اسلامی تصورحد قذفانسانی جسمفقہ حنفی کی کتابیںغزوہ بنی نضیرسرعت انزالمعراجعبد القدیر خانقلعہ لاہورالسلام علیکمپنجاب کے اضلاع (پاکستان)راجندر سنگھ بیدیاسلامی عقیدہاردو ہندی تنازعاسرائیل-فلسطینی تنازعپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءثمودیوسف (اسلام)موسیٰ اور خضراقوام متحدہپاکستان کے خارجہ تعلقاتگوتم بدھایوب خانبنگلہ دیشیونساحمد قدوریاسلام میں بیوی کے حقوقابو ذر غفاریاسلامعشقمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستگرو نانکالحادائمہ اربعہہندوستانمحمد ضیاء الحقگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ہوداشفاق احمدکنایہآمنہ بنت وہبعمران خان کے اہل و عیالابو الکلام آزاداستعارہاحسانہجرت حبشہ🡆 More