آبادیات

آبادیات یا بشری شماریات ایک ایسا مضمون ہے جس میں انسانی آبادی کا شماریاتی (Statistical) تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اس میں پیدائش، اموات، رہائش، ہجرت، بیماریاں، آبادی کی تقسیم اور ایسی دیگر چیزوں کا شماریاتی تجزیہ کیا جاتا ہے۔ بشری شماریات کا آغاز ایک طرح سے ابن خلدون (1332ء-1406ء) نے کیا جس نے 'مقدمہ ابن خلدون' میں آبادی کے بارے میں تجزیاتی تبادلۂ خیال کیا ہے۔ بعد کے مشہور ناموں میں تھامس مالتھس (1766ء – 1834ء) کا نام سرِفہرست ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

ابن خلدون

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بھارتلاہورسورہ فاتحہیہودتقویمداؤد (اسلام)اہل سنتمالک بن انس28 مارچغزوہ احدحروف کی اقسامسید احمد خانبادشاہرفع الیدینآئینسیدمہدیLشہباز شریفبلاغتجامعہ بیت السلام تلہ گنگامہات المؤمنینخیبر پختونخوامسیلمہ کذابآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمواجبانار کلی (ڈراما)عدالت عظمیٰ پاکستانختم نبوتعشرہ مبشرہکشمیرعلی ابن ابی طالبفعل لازم اور فعل متعدیانا لله و انا الیه راجعونسورہ قریشعمر عطا بندیالابوبکر صدیقاسلام اور سیاستعبد الحلیم شررروزہ (اسلام)نسب محمد بن عبد اللہاحمد ثانیکھجوربلال ابن رباحرمضان (قمری مہینا)تصوفویدک دورتوراتتحریک خلافتنومسلم شخصیاتزلزلہضہند آریائی زبانیںمشکوۃ المصابیحتفاسیر کی فہرستفہرست ممالک بلحاظ آبادیصرف و نحوعبد الملک بن مروانعلم نجومفضل الرحمٰن (سیاست دان)اسلام میں مذاہب اور شاخیںبارہ امامسکھ متطارق بن زیادلیاقت علی خانانڈین نیشنل کانگریسبلوچستانفینکس میریسلطنت عثمانیہاسلامی اقتصادی نظاماردو حروف تہجیغسل (اسلام)واقعہ افکسچل سرمستاردو زبان کے شعرا کی فہرستحدیث جبریلکلمہ کی اقسام🡆 More