آبائے کلیسیا

آبائے کلیسیا، کلیسیائی آبا، مسیحی آبا یا کلیسیا کے آبا عام طور پر با اثر مسیحی الٰہیات دان ہیں، جن میں سے کچھ ممتاز معلمین اور عظیم اسقافہ تھے۔ یہ اصطلاح کلیسیا کے مصنفین یا معلمین کے لیے مستعمل ہے ضروری نہیں کہ یہ مقرر (مذہبی امامت کے فرائض) کردہ ہوں یا ”مقدسین“ ہوتے ہوں —اوریجن اور طرطلیان کو اکثر آبائے کلیسیا سمجھا جاتا ہے، مگر وہ مقدس نہیں تھے کیونکہ اُن کے خیالات ونظریات زندیقانہ سمجھے جاتے تھے۔ کاتھولک کلیسیا، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، کلیسیائے مشرق، انگلیکانیت، لوتھریت اور کئی دوسری کلیسیائی جماعتوں و گروہان میں کئی آبائے کلیسیا کی بطور مقدسین تکریم کی جاتی ہے۔ مسیحیت کے الٰہیاتی اور فاضلانہ بنیادوں کو قائم کرنے والے ِان فضلا کا دور 700ء تک قائم رہا۔

آبائے کلیسیا
آبائے کلیسیا, ایک گیارہویں صدی کا کیویائی روس مصغّر

آبائے کبریٰ

مغربی اور مشرقی مسیحیت دونوں میں چار مختلف آباؤں کو ”کبریٰ آبائے کلیسیا“ (Great Church Fathers) کہا جاتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں :

حوالہ جات

Tags:

اسقفالٰہیاتانگلیکانیتاوریجناورینٹل راسخ الاعتقادیزندقہطرطلیانلوتھریتمسیحیمشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیامقدسمقدسینکاتھولک کلیسیاکلیسیاکلیسیائے مشرق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشت زنیجناح کے چودہ نکاتنسخ (قرآن)وحید الدین خاںنواز شریفحجاکبر الہ آبادیخلافت عباسیہابو ذر غفاریذوالفقار علی بھٹوزرتشتحکیم لقمانہندوستانی عام انتخابات 1945ءمدینہ منورہعلم تجویدسکندر اعظمشیعہ کتب کی فہرستعبد الرحمن السمیطمسجد نبویتقسیم ہنداحمد سرہندیمال فےابو الحسن علی حسنی ندویاردو ادب کا دکنی دورشعیباسم مصدرغزوہ حنینبیعت الرضوانزکریا علیہ السلامردیفمالک بن انسحروف تہجیخطبہ حجۃ الوداعمنیر احمد مغلاہل حدیثاسرائیل-فلسطینی تنازعبہادر شاہ ظفرمعراجفرائضی تحریکمارکسیتپولیویاجوج اور ماجوجمسلم سائنس دانوں کی فہرستبارہ اماموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)میثاق لکھنؤمولابخش چانڈیواحمد فرازاحمد قدوریحجاج بن یوسفتحریک خلافتغزوہ خیبركاتبين وحیصحابیگرو نانکگوگلپاکستان کی آب و ہوافسانۂ آزاد (ناول)پاکستان کے عام انتخابات، 2024ءابو جہلاسلام میں مذاہب اور شاخیںنہرو رپورٹخطبہ الہ آباداسم فاعلعلم بدیعاقبال کا مرد مومنصحابہ کی فہرستپیمائشپاک چین تعلقاتالمائدہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیپریم چنداحساناورخان اولاہل تشیعسورہ الاسرا🡆 More