سوہانجنا

سوہانجنا

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

سوہانجنا

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع
اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Moringa
نوع: oleifera
سائنسی نام
Moringa oleifera  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jean-Baptiste de Lamarck ، 1785  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
* Guilandina moringa L.
  • Hyperanthera moringa (L.) Vahl
  • Moringa pterygosperma Gaertn. nom. illeg.‏
سوہانجنا  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوہانجنا (انگریزی: Moringa) ’حکیم درخت (ڈاکٹر ٹری)‘ بھی کہا جاتا ہے کے پتے، پھول، پھلیاں اور شاخیں قدرتی نباتاتی اجزاءکا بیش بہا خزینہ اور انتہائی کارآمد ہیں یہ خودرو ہے اور گھروں کھیتوں میں کاشت بھی کیا جاتا ہے۔ کا درخت اونچا اور پتے کسی حد تک املی کی شکل کے ہوتے ہیں۔ اس درخت پر چھوٹے اور سفید پھول لگتے ہیں اور سبز رنگ کی لمبی لمبی پھلیاں نکلتی ہیں۔سہانجنا گرم ماحول اور ریتلی زمین میں آسانی سے کاشت ہوتا ہے۔ بہاول پور کے علاقے میں خودرو درختوں کے جنگل ہیں۔ اس درخت کی اونچائی 25 تا 40فٹ تک ہوتی ہے۔ پھل اور پھول بکثرت سال میں 2 ۔ 3 دفعہ لگتے ہیں لکڑی نرم و نازک اور پھلیاں تقریباً ً ایک فٹ لمبی اور انگلی کے برابر موٹی ہوتی ہیں۔

اس کادرخت بہت آسانی سے کاشت ہوجاتا ہے اس درخت کی ٹہنی کو توڑ کر زمین میں لگا دیں اور پانی لگا دیں تو خود بخود افزائش شروع کردیتا ہے

سہانجنا بہت مفید چیز ہے اس کے پتوں کو کو چھاؤں میں پیس کر سفوف بنالیں اور کیپسول میں بھر کر صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھانے سے کئی بیماریوں سے شفاءملتی ہے

ں

۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شملہ وفددو قومی نظریہپنجاب، پاکستانافسانہدبری جماعجدول گنتیقرآنی رموز اوقافموطأ امام مالکفتح مکہسجین متایکڑداؤد (اسلام)مہینانور الدین زنگیشیعہ اثنا عشریہپاکستان کی انتظامی تقسیمہم جنس پرستیمیثاق مدینہحیاتیاتمرفوع (اصطلاح حدیث)حرمت مصاہرتانسانی جسمرانا سکندرحیاتہابیل و قابیلرابطہ عالم اسلامیمقبرہ جہانگیروفاقایہام گوئیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستشاہ عبد اللطیف بھٹائیجماعابن حجر عسقلانیمحمد اسحاق مدنیعلم بیاناحمد قدوریٹیپو سلطانویکیپیڈیامراۃ العروسپاکستان کا پرچمجنگ صفینسلیمان کا ہدہدزمینخراسانشدھی تحریکاللہفحش فلمجابر بن حیانزید بن حارثہقرآنسب رسعیسی ابن مریمسائمن کمشنظہارسورہ الرحمٰنحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمحمد علی جناحرجمنظریہفعلایوب خانوحشی بن حربقانون اسلامی کے مآخذارکان اسلامانجمن حمایت اسلامفلسطینی قومغزوہ موتہنعتپستانی جماعفعل معروف اور فعل مجہولمترادفجنسی دخولگندھاراقرۃ العين حيدرترقی پسند تحریکاسباب نزولآئین پاکستان 1956ءیحیی بن زکریاابو ایوب انصاری🡆 More