کینٹنی ویکیپیڈیا (انگریزی: Cantonese Wikipedia) (چینی: 粵文維基百科; کینٹنی: Yuhtmàhn Wàihgēi Baahkfō) ویکیپیڈیا کا کینٹنی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 25 مارچ 2006ء کو شروع کیا گیا تھا۔ اس میں 30 اپریل 2024 کے مطابق 1,416,646 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | کینٹنی |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | zh-yue |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | مارچ 25، 2006 |
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف کینٹنی ویکیپیڈیا میں |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کینٹنی ویکیپیڈیا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.