دائرۃ المعارف

دائرۃ المعارف اُس قابلِ فہم خلاصہ کو کہاجاتا ہے جس میں علم کی تمام شاخوں یا کسی ایک مخصوص شاخ پر معلومات دی گئیں ہوں۔ یہ کئی موضوعات میں بٹی ہوتی ہے، جس میں ایک موضوع صرف ایک مضمون پر تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے۔ موضوعات کو دائرۃ المعارف میں حروفِ تہجّی کی ترتیب میں لکھا جاتا ہے۔ یہ ایک یا کئی جلدوں پر مشتمل ہو سکتی ہے، اِس کا اِنحصار اِس میں شامل معلومات پر ہے۔

دائرۃ المعارف
دائرة المعارف، فارسی زبان میں

وجہ تسمیہ

انسائیکلوپیڈیا اصل میں ایک یونانی لفظ ENKUKLOPAIDEIA سے اخذ کیا گیا ہے جس کے لغوی معنی، علم اور فن کے لحاظ سے کسی چیز کا سیکھنا اور سکھانا ہے، اردو میں انسائیکلو پیڈیا کے لیے عام طور پر ”دائرة المعارف“ اور قاموس العلوم جیسے الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔ یہ اِصطلاح انگریزی لفظ انسائیکلوپیڈیا کا صحیح متبادل ہے ، اور یہ دو عربی الفاظ کا مجموعہ ہے: ‘‘دائرۃ ’’ یعنی دائرہ اور ‘‘المعارف’’ یا ‘‘معارف’’ جس کا مطلب ہے قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت. یہ اِصطلاح عربی فارسی اور اُردو میں زیرِ استعمال ہے۔ اِس کے علاوہ دو اَور عربی اِصطلاحات موسوعہ اور قاموس العلم بھی اِن تینوں زبانوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ اِس کے لیے اصل فارسی لفظ دانشنامہ ہے جو اُردو میں کسی اَور مفہوم میں استعمال ہوتا ہے (دیکھیے مقالہ دانشنامہ).

موسوعہ لکھنے والے شخص کو موسوعہ نویس کہاجاتا ہے.

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

سائنسمعلومات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ریڈکلف لائنابلیسفیض احمد فیضبنگلہ دیشپشتو زبانویکیپیڈیامسلم سائنس دانوں کی فہرستعروہ بن محمد بن عطیہ سعدیبیعت الرضوانجدول گنتیابو الحسن علی حسنی ندویعلی گڑھ تحریکحق نواز جھنگویختم نبوتایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)انس بن مالکاردو صحافت کی تاریخکشتی نوحقومی اسمبلی پاکستانردیفقرآنی معلوماتخطیب تبریزیاردو ناول نگاروں کی فہرستفلمکشمیرمثنویغار حرابرلنمرزا محمد رفیع سودانوح (اسلام)صلیبی جنگیںعبد الرحمٰن جامیآپریشن طوفان الاقصیٰجگر مراد آبادیسرائیکی زبانیہودفرعونجنسی دخولامام باڑاشب قدرتفاسیر کی فہرستہجرت مدینہفاعل-مفعول-فعلنامور مسلمان خواتین کی فہرستسورہ الرحمٰنجنت البقیعدر فشاں سلیمایران میں مذہبوضوراجستھان کے اضلاع کی فہرستاسلام میں مذاہب اور شاخیںامیر خسروآرائیںتقلید (اصطلاح)ایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادجہادٹیپو سلطانتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہحجر اسودموسیٰہند بنت عتبہعمران خاناندلسبراعظمتحریک خلافتمروان بن حکماعجاز القرآنعمر بن خطابآل انڈیا مسلم لیگمصوتصحیح بخاریسرعت انزالاورنگزیب عالمگیرجین متسکندر اعظمعبد السلاممذکر اور مونثامہات المؤمنین🡆 More