پیمائش کیل

کیل کے معنی غلہ نا پنے کے ہیں پیمائش کی ایک اصطلاح کیل(پیمانہ )ہے ۔(وہ چیز جسے پیمانے سے ماپا جاتاہے) ایک خاص پیمانے کوبھر کر دینے والی مقداریا اس مقدار کے برابروزن کو کیل یا مکیل کہا جاتا ہے۔ کیل (پیمانوں) سے غلہ جات کو ناپنے کے برتن مراد ہیں؛ وسق، صاع، مد، من، کر؛ یہ سب کیل کے قبیل سے ہیں اندازہ شرعی جو معتبر ہے دو قسم کاہے: کیل یعنی ناپ اور وزن بمعنی تول خاص طور پر خشک اشیاء ہر قسم کے دانے ،غلے اور دالوں کے پیمانے کے لیے اصطلاح استعمال کیل ہوتی ہے گیہوں، جَو، کھجور، نمک، جن کاکیلی ہوناثابت (جن اشیاء کے کیل (ماپ )کے ساتھ فروخت ہونا ثابت )ہے

کیل اور وزن میں فرق

کیل اور وزن میں فرق یہ ہے کہ کیل کے ذریعہ بہ حیثیت حجم کسی چیز کی مقدارمعلوم کی جاتی ہے اور وزن کے ذریعہ بحیثیت ثقل(بوجھ) کسی چیز کی مقدار معلوم کی جاتی ہے اس کے دیگرمعانی یہ ہیں پیمانہ، صحیح پیمانہ، آزمودہ، منضبط اور مستند سرکاری پیمانہ(یا وزن )۔ اس معنی میں مصر کے بلّوری اوزان(مثلاً درہم کیل)اور اورق بردی میں بطور کیل الدیموس ملتی ہے(کیل الدموس غلے کا مشہور سرکاری پیمانہ جسے ٹیکس لگانے کے لیے عام طور پر استعمال کیا جاتا تھا جو قنقل سے بالکل مختلف ہے جو مقامی پیمانہ ہے)

حوالہ جات

Tags:

صاعغلہمدوسقکرکھجور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الرحیق المختومگنتیجابر بن حیانخراسانچوسرغزوہ موتہعلم بیانچانداورخان اولعزل جماعنکاح مسیارمشت زنی اور اسلامخطبہ حجۃ الوداعیوم آزادی پاکستانشاہ عبد اللطیف بھٹائیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجینپولیننجاستکاغذی کرنسیبنو نضیررابطہ عالم اسلامیہندو متعبد القادر جیلانیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاسلام میں چوریدرس نظامیسنن ابی داؤدمروان بن حکممحمد تقی عثمانیزرتشتیتجملہ کی اقسامآئین پاکستان 1956ءسلجوقی سلطنتمجید امجداویس قرنیابو یوسفاصول فقہفعل معروف اور فعل مجہولایمان بالرسالتعمار بن یاسرمثنویعبد اللہ بن مبارکہندوستان میں مسلم حکمرانیمنطقاصحاب کہفوزیر خارجہ پاکستاننواز شریفہند آریائی زبانیںارکان نماز - واجبات اور سنتیںمحمد بن قاسمسورہ الاحزابخلفائے راشدینسید سلیمان ندویتفسیر جلالیناصحاب صفہعلم تجویدجنتاورنگزیب عالمگیربہادر شاہ ظفربائبلرفع الیدیناہل سنتلوط (اسلام)اصطلاحات حدیثوضوایرانموسی ابن عمرانمعجزات نبویتقسیم بنگالحمدنمازرشوتاسماء اصحاب و شہداء بدرفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءسندھجنگ قادسیہفقہارکان اسلامختم نبوت🡆 More