بھارتی فضائیہ پوجا ٹھاکر

پوجا ٹھاکر بھارتی فضائیہ میں ایک خاتون وینگ کمانڈر ہے۔ وہ اس وقت سرخیوں کا حصہ بنی جب وہ مسلح افواج کی عدالت سے فضائیہ کی جانب سے مستقل کمیشن (Permanent Commission) کی نفی کی شکایت سے رجوع ہوئی اور اس کے حق میں فیصلہ کیا گیا۔

مختصر حالات زندگی

پوجا ٹھاکر کی پیدائش 1979ء میں ہوئی۔ وہ ایک فوجی کرنل کی بیٹی ہیں۔ وہ راجستھان سے ہیں اور فضائیہ میں 2000ء میں شامل ہوئی ہے۔

مستقل کمیشن کی اہمیت اور پوجا ٹھاکر کی جد و جہد

مستقل کمیشن یا اس کے تحت بھرتی کی صورت میں خاتون افسر لفٹننٹ کے درجے تک پہنچ ہو سکتی ہیں اور مابعد وظیفہ تمام فوائد سے استفادہ کر سکتی ہیں۔ خواتین کو فضائیہ میں مستقل افسروں کے طور پر 2010ء سے بھرتی کیا جا رہا ہے جس کا پس منظر یہ تھا کہ تقریبًا 50 خاتون افسر، جن میں سے 22 بھارتی فضائیہ سے تھیں، عدالیت سے رجوع ہوئیں۔ 250 سے زائد خواتین کو مستقل کمیشن کا موقف حاصل ہوا جب عدالت نے ان کے حق میں اپنا فیصلہ سنایا۔

پوجا کا طرۂ امتیاز

2015ء میں بارک اوباما بھارت آئے تھے۔ اس سلسلے میں ان کے اعزاز میں بھارت میں ہونے والے زمینی فوج، فضائیہ اور بحریہ کے مشترکہ گارڈ آف آنر پریڈ کی قیادت پوجا نے کی۔ اوباما بھارت کے 66 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان بن کر بھارت آئے تھے۔

حوالہ جات

Tags:

بھارتی فضائیہ پوجا ٹھاکر مختصر حالات زندگیبھارتی فضائیہ پوجا ٹھاکر مستقل کمیشن کی اہمیت اور پوجا ٹھاکر کی جد و جہدبھارتی فضائیہ پوجا ٹھاکر پوجا کا طرۂ امتیازبھارتی فضائیہ پوجا ٹھاکر حوالہ جاتبھارتی فضائیہ پوجا ٹھاکربھارتی فضائیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ موتہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)مہیناسورہ الحجراتاردو ہندی تنازعپاکستانی ناولامہات المؤمنینیاجوج اور ماجوجدروداسم موصولخدا کے ناممحمد اقبالتبع تابعینمخدوم بلاولاصطلاحات حدیثمروان بن حکمسلسلہ نقشبندیہآمنہ بنت وہب26 اپریلاسم فاعلمادہچی گویرامحمد بن عبد الوہابجنانگریزی زبانرقیہ بنت محمدپریم چند کی افسانہ نگاریہجرت مدینہجنگ جملاسم ضمیر اور اس کی اقسامگوتم بدھعبد اللہ بن عمرایمان بالرسالتزکاتابو الاعلی مودودیمسجد نبویدجالخطبہ الہ آبادقرآن اور جدید سائنسسید احمد بریلویسلمان فارسیروح اللہ خمینیجمع (قواعد)احمد قدوریعباسی خلفا کی فہرستابو سفیان بن حربشمس تبریزیعثمان اولتزکیۂ نفسقرآن کے دیگر نامجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءغزوہ خندقعمار بن یاسرمعجزات نبویمکی اور مدنی سورتیںقیاسعیسی ابن مریمضرب المثلyl4p1رفع الیدینمصرغزوہ خیبرخلفائے راشدینمرکب یا کلامداغ دہلویموسیٰصالحعائشہ بنت ابی بکرخلافتجہادجنسی دخولیہودپاکستان کا پرچماندلسہند بنت عتبہریڈکلف لائنسعد بن ابی وقاصدو قومی نظریہ🡆 More