ولیم منٹگمری واٹ (مارچ 1909ء – 24 اکتوبر 2006ء) سکاٹش مؤرخ، مستشرق اور انگلیکانیت پادری اور پروفیسر تھے۔ 1964 تا 1979 تا جامعہ ایڈنبرگ میں عربی زبان اور اسلامیات کا پروفیسر رہے۔
The Reverend Professor | |
---|---|
ولیم منٹگمری واٹ | |
واٹ (بائیں جانب)، علی اکبر عبد الراشدی کو انٹرویو دیتے ہوئے | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 1909 Ceres، فائف، سکاٹ لینڈ |
وفات | 24 اکتوبر 2006 ایڈنبرا، سکاٹ لینڈ | (عمر 97 سال)
مدفن | ایڈنبرا |
قومیت | سکاٹش |
مذہب | مسیحی |
فرقہ | انگلیکانیت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، استاد جامعہ ، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | اسلامیات ، عربیات |
ملازمت | جامعہ ایڈنبرگ |
کارہائے نمایاں | محمد مکہ میں |
درستی - ترمیم |
واٹ مغرب میں اسلام کے اہم ترین غیر مسلم مفسرین میں سے ایک تھے۔ انھوں نے اسلام، قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر کئی اہم کتابیں لکھیں، جن میں: محمد مکہ میں (1953) اور محمد مدینہ میں (1956)، جو سیرت کے میدان میں کلاسیکی تصور کی جاتی ہیں۔
واٹ کی ولادت سیرس، فائف سکاٹ لینڈ میں 41 مارچ 1909ء کو ہوئی۔ وہ چودہ ماہ کے تھے کہ والد کی وفات ہو گئی۔ واٹ کے والد چرچ آف سکاٹ لینڈ کے منسٹر تھے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article ولیم منٹگمری واٹ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.