نانک شاہی تقویم

بکرمی تقویم جو ایک شمسی تقویم ہے برصغیر میں صدیوں سے رائج ہے۔ نانک شاہی کیلنڈر یا نانک شاہی تقویم (Nanakshahi calendar) (پنجابی: ਨਾਨਕਸ਼ਾਹੀ‎) جسے سکھ کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے اور بکرمی تقویم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ نانک شاہی کیلنڈر میں میہنوں کی ابتدا اور اختتام کو گریگورین تقویم (عیسوی تقویم) کی مطابقت سے رکھا گیا ہے۔

مثلا

  • چیت (بکرمی تقویم) - وسط مارچ تا وسط اپریل
  • چیت (نانک شاہی تقویم) - 14 مارچ - 13 اپریل

نانک شاہی کیلنڈر کی خصوصیات

  • ایک استوائی شمسی کیلنڈر
  • نام نانک شاہی گرو نانک (سکھ مذہب کے بانی) کے نام پر
  • پہلا سال گرو نانک کی پیدائش کا سال ہے (1469ء)
  • گریگورین کیلنڈر کے میکانیات کا زیادہ استعمال
  • طوالت سال بمطابق گریگورین کیلنڈر ایک ہی ہے (365 دن 5 گھنٹے 48 منٹ 45 سیکنڈ)
  • 5 ماہ 31 دنوں جبکہ باقی سات ماہ 30 دنوں پر مشتمل ہیں
  • لیپ کا سال ہر 4 سال بعد جس میں آخری مہینا پھاگن 30 دن کی بجائے 31 دن کا ہوتا ہے۔

نانک شاہی کیلنڈر کے مہینے

نانک شاہی کیلنڈر کے مہینے مندرجہ ذیل ہیں۔

شمار نام گرمکھی پنجابی دن گریگورین مہینے
1 چیت ਚੇਤ 31 14 مارچ – 13 اپریل
2 ویساکھ ਵੈਸਾਖ 31 14 اپریل – 14 مئی
3 جیٹھ ਜੇਠ 31 15 مئی – 14 جون
4 ہاڑھ ਹਾੜ 31 15 جون – 15 جولائی
5 ساون ਸਾਵਣ 31 16 جولائی – 15 اگست
6 بھادوں ਭਾਦੋਂ 30 16 اگست – 14 ستمبر
7 اسو ਅੱਸੂ 30 15 ستمبر – 18 اکتوبر
8 کاتک ਕੱਤਕ 30 15 اکتوبر – 13 نومبر
9 مگھر ਮੱਘਰ 30 14 نومبر – 13 دسمبر
10 پوہ ਪੋਹ 30 14 دسمبر – 12 جنوری
11 ماگھ ਮਾਘ 30 13 جنوری – 11 فروری
12 پھاگن ਫੱਗਣ 30/31 12 فروری – 13 مارچ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

نانک شاہی تقویم مثلانانک شاہی تقویم نانک شاہی کیلنڈر کی خصوصیاتنانک شاہی تقویم نانک شاہی کیلنڈر کے مہینےنانک شاہی تقویم حوالہ جاتنانک شاہی تقویم بیرونی روابطنانک شاہی تقویمبرصغیربکرمی تقویمتقویم (ماہ و سال)سکھ کیلنڈرپنجابی زبانگریگورین تقویم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تحریک پاکستانحروف کی اقساممحمود غزنویعلم حدیثامہات المؤمنینغالب کی شاعریحکومت پاکستانگوگلنواز شریفنہرو رپورٹآل عمرانوادیٔ سندھ کی تہذیبپاکستان کی یونین کونسلیںعائشہ بنت ابی بکرقرارداد مقاصدمعاشرہابلیسپاکستان میں سیاحتآلودگیلفظ کی اقسامحسرت موہانی کی شاعریحسین ابن علیتشہدعبد الحلیم شررفرج (عضو)بلال ابن رباححروف تہجیزین العابدیناسکاٹ لینڈآنگنابو عبیدہ بن جراحشجر غرقدانتظار حسینیحیی بن زکریااذانکروا چوتھترقی پسند تحریکافغانستانمتعلق خبر اور متعلق فعلسندھ طاس معاہدہصاعاسمائے نبی محمدیمین غموسفیض احمد فیضنظم معرامجموعہ تعزیرات پاکستانعمر عطا بندیالغزوہ موتہبنی اسرائیلغربتاسم فاعلمیراجیتصوفجنگ جملجامعہ بیت السلام تلہ گنگالحجراتامیر تیمورخلافت علی ابن ابی طالبخدیجہ بنت خویلدکرشن چندررابعہ بصریخطبہ حجۃ الوداعاقتصادی تعاون تنظیمیوٹیوبباغ و بہار (کتاب)اردو ہندی تنازعفسانۂ آزاد (ناول)وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)شہادۃ العالمیہنوح (اسلام)ابو الکلام آزادایوب خانکراچیاکبر الہ آبادینماز چاشتخلافت عباسیہکمپیوٹرفردوسی🡆 More