میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

میرپوریونیورسٹی پہلے یونیورسٹی کالج آف انجئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا کمپس تھی۔ اس کا چانسلر ریاست کا صدر ہوتا ہے۔ وائس چانسلر اس کے تمام انتظامی امور کو سنبھالتا ہے۔ 2008 میں اس یونیورسٹی کو آزادانہ یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔

میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی, میرپور، آزاد کشمیر
Mirpur University of Science and Technology (MUST), Mirpur, Azad Kashmir
شعارEnter to learn, leave to serve!
قسمسرکاری
چانسلرسردار یعقوب خان (صدر آزاد جموں و کشمیر (پاکستان)
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن, (ستارہ امتیاز)
مقاممیرپور، ، پاکستانپاکستان کا پرچم
وابستگیاںپاکستان انجینئرنگ کونسل, پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن [1]
ماسکوٹMUSTian
ویب سائٹwww.must.edu.pk

پتہ

یہ یونیورسٹی علامہ اقبال روڈ پر واقعہ ہے۔ یہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ک بالکل سامنے ہے۔

فیکلٹی اور ڈیپارٹمنٹ

فیکلٹی آف انجئیرنگ

  • سافٹ وئیر انجئیرنگ
  • الیکٹریکل انجئیرنگ
  • سول انجئیرنگ
  • میکینکل انجئیرنگ
  • کمپیوٹر سسٹم انجئیرنگ
  • پاور انجئیرنگ
  • الیکٹریکل ٹیکنالوجی

فیکلٹی آف سائنس

  • کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی
  • کمسٹری
  • فزکس
  • میتھیمٹکس
  • باٹنی
  • زووالوجی
  • مائیکرو ٹیکنالوجی

فیکلٹی آف آرٹس

  • اسلامک سٹیڈیز
  • انگلش
  • اکنامکس
  • بزنس اینڈ مینجمنٹ سائنسز
  • لا اینڈ ایجوکیشن
  • ہوم اکنامکس

Tags:

میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پتہمیرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیکلٹی اور ڈیپارٹمنٹمیرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جملہ فعلیہاردو زبان کے شعرا کی فہرستعمر بن عبد العزیزمرزا غلام احمدحجر اسودسعد بن معاذجلال الدین رومیحقوقسورہ الانبیاءاسم مصدرابن کثیرصلح حسن و معاویہبراعظممحبتجماعرومی سلطنتابو ذر غفاریابوبکر صدیقعمرانیاتفضل الرحمٰن (سیاست دان)زمین کی حرکت اور قرآن کریممحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیبدھ متہندوستان میں مسلم حکمرانیاسلام میں انبیاء اور رسولدوسری جنگ عظیم کے اتحادیفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںعلم حدیثعبد اللہ بن شوذبغبار خاطررویت ہلال کمیٹی، پاکستانٹیکنوکریسی27 مارچحروف مقطعاتصدام حسینسورہ قریشجنگ یرموکصحاح ستہلاہوردرۂ خیبرقومی اسمبلی پاکستانصل اللہ علیہ وآلہ وسلمزبوریسوع مسیحمحاورہمدینہ منورہفتح اندلسنکاحموبائل فونمترادفعمر بن خطابہامان (وزیر فرعون)پاکستان کی انتظامی تقسیمعلم بدیعسرائیکی زبانشمس تبریزیہسپانوی خانہ جنگیوالدین کے حقوقفسانۂ عجائبحدیبیہابو داؤدقیامتایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستسورہ بقرہمریم نوازداؤد (اسلام)جادوگراذانسہاگہطالوتاستعارہجمیل الدین عالیبابا فرید الدین گنج شکرشاہ ولی اللہابولولو فیروزحسین بن منصور حلاجعلا الدین پاشاسورہ النملمہدی🡆 More