منشیات کا استحصال

منشیات کا استحصال استحصال کی مخصوص شکل ہے جو منشیات یا ڈرگز کے بے جا استعمال کی وجہ سے انجام پاتی ہے۔ منشیات کی کئی قسمیں دنیا میں رائج ہیں۔ ان میں سے کچھ اس طرح ہیں:

  1. چرس
  2. گانجا
  3. ہیروئن
  4. حشیش
  5. بھانگ یا بھنگ

شراب چونکہ نشہ آور اشیا میں سرفہرست رہتی ہے، اس لیے اسے بھی کئی بار منشیات کے تذکرے میں شامل کیا جاتا ہے۔

منشیات کا شخصی اور سماجی زندگی پر خراب اثر

منشیات کے استعمال سے صحت کے مسائل بڑے پیمانہ پر پیداہوتے ہیں۔ہاضمہ کی خرابی ،جگر کی بیماریاں ،بڑھا ہوا یا کم خون کا دباؤ جیسے مسائل عام ہیں ۔قلب کی بیماریاں ،ہڈیوں کا کمزور ہونا، کینسر اور ایڈز کے امراض، خون کی کمی، کمزور یادداشت ،خود پر گرفت رکھنے کی صلاحیت میں کمی ،نیند کا متاثر ہونا اور شدید دباؤ ،وغیرہ بیماریوں میں انسان مبتلا ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ رعشہ کا مرض، تمام اعصاب کامتاثر ہونا، تنفس کا عارضہ لاحق ہونا، دماغی امراض (مثلاً نسیان، دوران سر، جنون، مرگی، قوت فیصلہ سے محرومی وغیرہ) جِلد کی بیماریاں وجنسی امراض یہ تمام عوارض طبی تحقیقات کے مطابق منشیات کے استعمال کی وجہ سے بکثرت لاحق ہوتے ہیں۔ وہیں معاشرتی مسائل میں خاندان متاثر ہوتے ہیں۔ رشتوں میں نااتفافیاں پھیلتی ہیں، عورتوں پر ظلم میں اضافہ ہوتا ہے، بچوں کا استحصال کیا جاتا ہے، معاشی مسائل پیدا ہوتے ہیں،سڑک حادثات میں اضافہ ہوتا ہے، قانون شکنی کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے،نشہ خوری کی لت میں مبتلا لوگ سرقہ اور ڈکیتی کے واقعات میں مزید داخل ہوجاتے ہیں، صحیح و غلط کی تمیز اِن میں ختم ہوجاتی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن خلدونقومی ترانہ (پاکستان)آئین پاکستان 1956ءایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستبرازیللاہورسید احمد خانغزوہ موتہمحمد حسین آزادوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اقبال کا تصور عقل و عشقجادوکیبنٹ مشن پلان، 1946ءزبوراسلامی اقتصادی نظامارسطوعیسی ابن مریمیوم پاکستاندو قومی نظریہجبرائیلاخلاق رسولکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستچاندسوویت اتحاد کی تحلیلزرتشتیتپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتسورہ الشعرآءانگریزی زبانبواسیراردو زبان کے مختلف ناماورنگزیب عالمگیرآیتہندوستان میں مسلم حکمرانیارکان اسلامکنایہاقبال کا مرد مومنجغرافیہ پاکستانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)دوسری جنگ عظیمقرآن اور جدید سائنسسلمان فارسیہاروت و ماروتحسین بن منصور حلاجقوم سباجنگ آزادی ہند 1857ءعلت (فقہ)امریکی ڈالرسعودی عرب میں مذہبموسیٰادریسزین العابدینقیاسایسٹركاتبين وحیعبد اللہ بن مسعودواقعہ افکصرف و نحوبنو نضیرخارجیاحمد شاہ ابدالیعثمان اولسود2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےابو ہریرہشاعریروزہ (اسلام)لوط (اسلام)میا خلیفہاسماعیلیبینظیر بھٹوفجرمعاشیاتایشیااسلام میں طلاقاسماء بنت ابی بکرفاعل-مفعول-فعلافسانہمسجد ضرار🡆 More