چرس

چرس ایک پھول دار پودے کا نام ہے جسے انگریزی میں Cannabis indica یا ماریجوانا (marijuana) یا hemp کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ pot, weed اور dope بھی کہلاتی ہے۔ اردو میں اسے قنب بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے حاصل کردہ مواد نشہ آور ہوتا ہے اور اندازہ کیا جاتا ہے کہ دنیا کی 4 فیصد آبادی اس نشہ کی عادی ہے۔ Cannabis indica اس پودے کی ہندوستانی نسل ہے لیکن دنیا میں اس کی چند اور قسمیں بھی پائی جاتی ہیں۔ چرس کے پودے کا اصل وطن مرکزی ایشیا ہے۔ چرس میں کئی نشہ آور اجزا موجود ہوتے ہیں جن میں سب سے طاقتور جز THC یعنی tetrahydrocannabinol کہلاتا ہے جبکہ باقی 482 اجزا cannabinoid کہلاتے ہیں۔ حشیش اور بھنگ بھی اسی پودے سے حاصل ہوتی ہیں۔ تاریخ میں چرس کے نشہ کا ذکر 3 ہزار سال سے موجود ہے۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

چرس

چرس
Common hemp

جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Cannabis
Species
‏‏
چرس  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چرس
چرس کے مادہ پودے کا پھول۔
چرس
چرس کے نر پودے کا پھول۔
چرس
چرس کے پودے کی ہر پتی ایک سے پندرہ چھوٹی پتیوں (leaflets) پر مشتمل ہوتی ہے لیکن زیادہ تر پتیوں میں سات یا آٹھ چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں۔ اس تصویر میں پتی کا نچلا رُخ دکھایا گیا ہے۔

چرس سگریٹ میں بھر کر کش لگائے جاتے ہیں (یعنی پھپھڑوں سے جذب ہوتی ہے) جبکہ گانجا مشروب یا لسی کی شکل میں پیا جاتا ہے اور آنتوں سے جذب ہو کر خون میں شامل ہو جاتا ہے۔ افیون اور ہیروئن کے استعمال سے خواب آور کیفیت طاری ہوتی ہے جبکہ چرس اور بھنگ کے استعمال سے بے فکری، خوشی اور اطمنان کا احساس پیدا ہوتا ہے۔
شراب اور نکوٹین (سگریٹ، تمباکو، گٹکہ) کے مقابلے میں چرس کا نشہ نسبتاً آسانی سے چھوٹ جاتا ہے لیکن پھر بھی چند دنوں تک بےخوابی اور بے چینی کی کیفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

چرس
دنیا کے وہ ممالک جہاں چرس کے نشے کی قانونی اجازت ہے
  قانونی
  غیر قانونی مگر سزا نہیں
  غیر قانونی مگر اکثر سزا نہیں
  غیر قانونی
  قانونی حیثیت معلوم نہیں

بطور دوا

چرس آنکھوں کے اندر بڑھے ہوئے پریشر (کالا موتیا Glaucoma) کے علاج میں مفید سمجھی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسیلمہ کذابخلافت علی ابن ابی طالبواقعہ کربلامصعب بن عمیرالہدایہکھمبیعلی ہجویریابو عبیدہ بن جراحمعاشیاتگندممیا خلیفہصفحۂ اولنماز اشراقسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستغزوہ حنینسعادت حسن منٹوختنہسورہ الحجراتاسماء اللہ الحسنیٰمسجد جعرانہعدیم ہاشمیسکھجنت البقیع2007ءدوسری جنگ عظیمکومی جمہوریہغزوہ بدرخاکہ نگاریادریستابوت سکینہیوسفزئینظیر اکبر آبادیاسلام کی مقدس کتابیںمریابوبکر صدیقفیض احمد فیضعمرہاسرائیل پاکستان تعلقاتواٹس ایپفاطمہ زہراعبد اللہ بن سوار عنبریناول کے اجزائے ترکیبیافتخار ٹھاکرمکہابو الاعلی مودودیحجرہ شاہ مقیماعرابقومی ترانہ (پاکستان)تاریخ ایرانمحمد بن اسماعیل بخاریبادشاہی مسجدخارجیبارہ امامغزلخانہ کعبہنوشکیخیبرسورہ یٰسپشاورحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںطارق جمیلاسلامی عقیدہقصیدہتقویمحمد اقبالمذکر اور مونثمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستپاکستان تحریک انصافاسلام میں حیضتوحیدعقیقہذو القرنینخطبہ حجۃ الوداعاسمقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستغلام عباس (افسانہ نگار)حجاج بن یوسفہاروت و ماروتتفاسیر کی فہرست🡆 More