مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء

2021ء مغربی بنگال اسمبلی انتخابات (انگریزی: 2021 West Bengal Legislative Assembly election) 8 مرحلوں میں 27 مارچ 2021ء تا 29 اپریل 2021ء ہونے ہیں۔

2021ء مغربی بنگال اسمبلی انتخابات
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
→ 2016 27 مارچ – 29 اپریل 2021 2026 ←
  مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
فائل:Md salim mp.jpg
جماعت اعلان ہونا باقی بھارتیہ جنتا پارٹی سی۔ پی۔ آئی۔ ایم
اتحاد اے آئی ٹی سی+ بی جے پی+ سنجوکتا مورچہ
عوامی ووٹ اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی
فیصد اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی

  مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء
جماعت انڈین نیشنل کانگریس گورکھا جن مکتی مورچہ
اتحاد سنجوکتا مورچہ اے آئی ٹی سی+
عوامی ووٹ اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی
فیصد اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء

برسرِ عہدہ وزیر اعلیٰ

ممتا بنرجی
اے آئی ٹی سی



پس منظر

2016ء کے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا ترنمول کانگریس نے 211 نشستیں حاصل کر کے اکثریت ثابت کی تھی۔ انڈین نیشنل کانگریس کو 44 اور دایاں بازو کی جھولی میں بالترتیب 44 اور 33 نشستیں آئیں اور دونوں پارٹیاں اتحاد بنا کر میدان میں اتری تھیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور گورکھا جن مکتی مورچہ کے کھاتے میں مض 3 نشستیں آئی تھیں۔ البتہ 2019ء کے عام انتخابات میں حیرت انگیز طور پر ٹی ایم سی کو 22 اور بی جے پی 18 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔ اور 2021ء آتے آتے مگربی بنگال کی اسمبلی میں بی جے پی کی نشست 31 ہو گئی۔ سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ بایاں بازو کا یوں بی جے پی کی طرف جانا بی جے پی کے ووٹ شرح میں اضافہ کا باعث بنے گا۔

مدعے

2021ء اسمبلی انتخابات میں مندرجہ ذیل مدعے زیر گفتگو ہیں؛

تاریخیں

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء 
چیف الکشن کمشنر پریس کانفرنس میں تمل ناڈو، آسام، کیرلا، مغربی بنگال اور پدوچیری میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے۔

26 فروری کو الیکشن کمیشن کے اعلان کیا کہ 27 مارچ تا 29 اپریل 2021ء تک انتخابات ہوں گے اور 2 مئی 2021ء کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

جدول
پول ایوینٹ مرحلہ
I II III IV V VI VII VIII
مرحلوں میں نشستوں کی تعداد
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء 
نشستوں کی تعداد 30 30 31 44 45 43 36 35
تاریخ اطلاع 2 مارچ 2021 5 مارچ 2021 12 مارچ 2021 16 مارچ 2021 23 مارچ 2021 26 مارچ 2021 31 مارچ 2021 31 مارچ 2021
پرچی بھرنے کی آخری تاریخ 9 مارچ 2021 12 مارچ 2021 19 مارچ 2021 23 مارچ 2021 30 مارچ 2021 3 اپریل 2021 7 اپریل 2021 7 اپریل 2021
جانچ پڑتال کی تاریخ 10 مارچ 2021 15 مارچ 2021 20 مارچ 2021 24 مارچ 2021 31 مارچ 2021 5 اپریل 2021 8 اپریل 2021 8 اپریل 2021
نام واپس لینے کی آخری تاریخ 12 مارچ 2021 17 مارچ 2021 22 مارچ 2021 26 مارچ 2021 3 اپریل 2021 7 اپریل 2021 12 اپریل 2021 12 اپریل 2021
ووٹ کی تاریخ 27 مارچ 2021 1 اپریل 2021 6 اپریل 2021 10 اپریل 2021 17 اپریل 2021 22 اپریل 2021 26 اپریل 2021 29 اپریل 2021
نتیجہ کا دن 2 مئی 2021
ماخذ: Election Commission of بھارت

ووٹنگ

مرحلہ وار ووٹنگ شرح
مرحلہ نشست ووٹر ووٹگ ہوئی شرح
I 30
84.63%
II 30
86.11%
III 31
84.61%
IV 44
79.90%
V 45
82.49%
VI 43
82.00%
VII 34
76.89%
VIII 35
78.32%
Later 2
Total 294
6,00,00,000 81.87%

حوالہ جات


Tags:

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء پس منظرمغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء مدعےمغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء تاریخیںمغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء ووٹنگمغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء حوالہ جاتمغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ءانگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جلال الدین محمد اکبرابو الاعلی مودودیقیامت کی علاماتقرآنی رموز اوقافداوڑمریم بنت عمرانسرمایہ داری نظامجغرافیہجہادسورہ الممتحنہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)تاریخ اعواناندلسرائل چیلنجرز بنگلوراجعفر صادقمحمد علی بوگرہفعل مضارعنماز جمعہمردانہ کمزوریخواجہ سراعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیعبد الشکور لکھنویاورخان اولمشکوۃ المصابیحبانگ درامعاذ بن جبلانجمن پنجابعلم بیانزکاتمحاورہ26 اپریلبہادر شاہ ظفرآخرتزرتشتیتحسین بن علیمعتزلہمنیر احمد مغلقرآنی سورتوں کی فہرستفقہایجاب و قبولیعقوب (اسلام)ابلیسآئینسجاد حیدر یلدرمابراہیم بن منذر خزامییوم آزادی پاکستانخدا کے نامقوم سبادرس نظامینشان حیدررباعیمحمد قاسم نانوتویمقدمہ شعروشاعریپاک بھارت جنگ 1965ءعثمان غازی (سیریل)r15x9سعدی شیرازیٹیپو سلطانجنگفہرست ممالک بلحاظ آبادیتشہدیزید بن معاویہعید الفطرانسانی حقوقبینظیر بھٹوجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحکومت پاکستانسلجوقی سلطنتحد قذفبھارت کے عام انتخابات، 2024ءمحمد بن عبد اللہاسلام میں طلاقتحریک پاکستانالفوز الکبیر فی اصول التفسیرزبانذو القرنین🡆 More