لی کی چیانگ

لی کی چیانگ (انگریزی: Li Keqiang) ایک چینی سیاست دان جو ریاستی کونسل کے اعلیٰ وزیر اور عوامی جمہوریہ چین کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008ء سے 2013ء تک نائب وزیر اعظم کے منصب پر فائر رہے۔ لی ایک پیشہ ور ماہر معاشیات اور چین کی حکومت کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ چین کے مالیاتی و اقتصادی امور، خارجی امور، قومی تحفظ اور ڈیپننگ ریفارمز کی قیادت کرنے والی مرکزی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی کے دوسرے درجے کے رکن بھی ہیں۔ سنہ 2015ء اور سنہ 2016ء میں فوربس جریدے نے انھیں دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں بارھواں درجہ دیا تھا۔

لی کی چیانگ
(آسان چینی میں: 李克强 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لی کی چیانگ
 

مناصب
سیکریٹری کمیونسٹ یوتھ لیگ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مئی 1993  – 1 جون 1998 
رکن برائے پولِٹ بیورو کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
22 اکتوبر 2007 
نائب وزیر اعظم چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 مارچ 2008  – 15 مارچ 2013 
لی کی چیانگ  
چانگ کاؤلی   لی کی چیانگ
وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 مارچ 2013  – 11 مارچ 2023 
لی کی چیانگ وین جیاباؤ  
  لی کی چیانگ
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جولا‎ئی 1955ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیفئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اکتوبر 2023ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شنگھائی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لی کی چیانگ عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (مئی 1976–27 اکتوبر 2023)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن چین یوتھ لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد لی فینگسان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
لی کیمنگ   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیکنگ (–1995)
جامعہ پیکنگ (مارچ 1978–فروری 1982)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Doctor of Economics ،فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مینڈارن چینی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
لی کی چیانگ
 
لی کی چیانگ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

لی کی چیانگ یکم جولائی 1955ء کو صوبہ انہوئی کے شہر ہیفئی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد انہوئی میں مقامی عہدے دار تھے۔

لی نے سنہ 1974ء میں ہیفئی نمبر 8 سینئر ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کی، ثقافتی انقلاب کے دوران میں انہوئی کی کاؤنٹی فینگیانگ میں زراعتی مزدوی کے لیے بھیجے گئے، جہاں انھوں نے آخر کار چین کی کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اور مقامی زرعی پیداوار ٹیم کے سربراہ بن گئے۔ اس وقت کے دوران میں انھیں فکرِ ماؤ زے تنگ کے مطالعے میں عمدہ فرد کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ لی نے والد کی مقامی کاؤنٹی کی پارٹی قیادت کے لیے تربیت دینے کی پیش قبول کرنے سے انکار کر دیا اور پیکنگ یونیورسٹی کے اسکول آف لا میں داخلہ لیا جہاں سے انھوں نے ایل ایل بی کی سند حاصل کی اور یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کے صدر بن گئے۔ انھوں نے سنہ 1995ء میں معاشیات میں پی ایچ ڈی کیا اور ممتاز ماہر معاشیات لی یِن اِنگ ان کے ڈاکٹری مشیر تھے۔ ان کے ڈاکٹریٹ کے تحریری مقالے کو سن یفانگ انعام (معاشیات میں چین کا سب سے بڑا انعام) ملا تھا۔

سنہ 1982ء میں، پیکنگ یونیورسٹی کے کمیونسٹ یوتھ لیگ سیکریٹری بن گئے۔ وہ 1983ء میں کمیونسٹ یوتھ لیگ کی قومی تنظیم کی اعلیٰ قیادت میں اپنی سیکریٹریٹ کے رکن کے طور پر داخل ہوئے اور جماعت کے سابق جنرل سیکریٹری ہو جنتاؤ کے ساتھ قریبی طور پر کام کیا۔ لی سنہ 1993ء میں کمیونسٹ یوتھ لیگ کے پہلے سیکریٹری بنے اور سنہ 1998ء تک منصب پر فائر رہے۔

نجی زندگی

لی نے بیجنگ کی کیپیٹل یونیورسٹی آف اکنامکس اینڈ بزنس کی پروفیسر چینگ ہونگ سے شادی کی تھی۔ ان کے سسر ایک مرتبہ کمیونسٹ یوتھ لیگ کی مرکزی کمیٹی کے نائب سیکریٹری بھی رہے۔ وہ انگریزی زبان بول لیتے ہیں۔

وفات

لی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا جب وہ شنگھائی میں چھٹیاں گزارنے کے لیے آئے تھے۔

حوالہ جات

Tags:

لی کی چیانگ ابتدائی زندگی اور تعلیملی کی چیانگ نجی زندگیلی کی چیانگ وفاتلی کی چیانگ حوالہ جاتلی کی چیانگانگریزیعوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسلپولٹ بیوروچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حمدتدوین حدیثغزوہ موتہدہشت گردیغزوہ بدرغالب کی مکتوب نگاریاولاد محمدسقراطیونسغزوہ حنینعربی زبانگجرمثنویوحیآلودگیغزلواجبرانا سکندرحیاتابو الاعلی مودودیمنافققرآن میں انبیاءتخلیق انسانطارق جمیلپہلی جنگ عظیملاہورتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)سورہ رومترقی پسند تحریکراجندر سنگھ بیدیجملہ کی اقسامآب و ہوافصاحتاشتراکیتیحییٰ بن ایوب غافقیرباعیعبد اللہ بن عبد المطلبتحریک پاکستانابو جعفر طحاویشاہ ولی اللہاصول الشاشیغزوہ بنی قینقاعایوب (اسلام)ٹیپو سلطانقرآنی معلوماتموسیٰ اور خضراحمدیہقلعہ بالا حصارپاکستانی افسانہعلی ابن ابی طالبمذہبابو عیسیٰ محمد ترمذیاحمد قدوریامیر خسروشیعہ اثنا عشریہمسجد قباءاداس نسلیںداستان امیر حمزہلفظشکوہقیامتقدرت اللہ شہاببرصغیر میں تعلیم کی تاریخسلمان فارسیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاردونحوابراہیم رئیسیسود (ربا)بھارتیعقوب (اسلام)خانہ کعبہصفحۂ اولاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستاردو افسانہ نگاروں کی فہرستوزیراعظم پاکستانابن انشاتاریخ اعوان🡆 More