مینڈارن چینی

مینڈارن چینی (چینی، 官話 یا 官话) ایک چینی زبان ہے جو چین میں سب سے زیادہ بولی جاتی ہے۔ یہ زبان دنیا میں اول نمبر پر سب سے زیادہ بولی جاتی ہے۔

مینڈارین
官話/官话 Guānhuà
مینڈارن چینی
Guānhuà چائینی حروف میں لکھی جاتی ہے
علاقہMost of northern and southwestern China (see also معیاری چینی)
مقامی متکلمین
960 ملین (2010)
ابتدائی شکل
قدیم چینی
  • Middle Chinese
    • Old Mandarin
معیاری اشکال
معیاری چینی
(Putonghua, Guoyu)
لہجے
  • Northeastern
  • Beijing
  • Ji-Lu
  • Jiao-Liao
  • Lower Yangtze
  • Central Plains
  • Lan-Yin
  • Southwestern
  • Jin (sometimes a separate group)
چائینی اشکالی حروف
سادہ چائینی اشکالی حروف
Cyrillic (دونقان زبان)
Mainland Chinese Braille
Taiwanese Braille
Two-Cell Chinese Braille
اشارتی اشکال
Wenfa Shouyu
زبان رموز
آیزو 639-3cmn
گلوٹولاگmand1415
کرہ لسانی79-AAA-b
مینڈارن چینی
گہرے رنگ والے وہ علاقے جہاں مینڈارین چائینی بولی جاتی ہے اور ہلکے رنگ والے وہ علاقے جہاں مینڈارین بھی بولی جاتی ہے مگر اور زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

چند روزمرہ جملے

مینڈارن متن تلفظ اردو معنی
歡迎光臨 huānyíng guānglín خوش آمدید
你好 nǐ hǎo ہیلو!
wéi ہیلو! (فون پر ہیلو کہنا)
你好嗎? nǐ hǎo ma آپ کیسے ہیں؟
好久不見 hǎojǐu bújiàn کافی عرصے سے آپ نظر نہیں آئے
你貴姓大名؟ nǐ guìxìng dàmíng آپ کا کیا نام ہے؟
我姓 ... wǒ xìng ... میرا نام ...... ہے۔
你是從哪裡來的? nǐ shì cóng nǎli lái de آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
我很高興跟你見面 wǒ hěn gāoxìng gēn nǐ jiànmiàn آپ سے مل کر خوشی ہوئی
早安 zǎoān صبح بخیر
晚安 wǎnān شب بخیر
我不知道 wǒ bù zhīdào مجھے پتہ نہیں۔
我聽不懂 wǒ tīngbùdǒng میں سمجھا نہیں۔
麻煩你再説一遍 máfán nǐ zài shuō yībiàn براہ مہربانی دوبارہ بتائیں۔
對不起 duìbùqǐ معاف کیجیے گا۔
謝謝 xièxie شکریہ
快點好啦 kuài diǎn hào la صحت یاب ہو کر آئے
不要打擾我! búyào dǎrǎo wǒ ہمیں اکیلے چھوڑ دیجئے!
救命啊! jìumìng ā! مدد!
一種語言永遠不夠 yīzhǒng yǔyán yǒngyuǎn bùgòu ایک زبان سیکھنا کافی نہیں ہوتا۔

حوالہ جات

Tags:

چینی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو شاعریپنکج ادھاسپاکستان کے عام انتخابات، 1970ءاشفاق احمدبارہ امامبادشاہی مسجداردو حروف تہجیاستشراقمحمد ضیاء الحقجعفر ابن ابی طالبآعیسی ابن مریمدار العلوم دیوبندالوط (اسلام)پاکستان کے صدارتی انتخابات، 2018ءمیقاتسماجی مسائلقرآن میں انبیاءاسلام میں بیوی کے حقوقخطبہ حجۃ الوداعنفسیاتخلافت امویہٹی۔ایس ایلیٹ کے تنقیدی نظریاتپاک فوجہند بنت عتبہمحمد تقی عثمانیقرارداد مقاصدآریاہندی زبانانس بن مالککتب احادیث کی فہرستزید بن ثابتگنتیدنیاہندوستانسلطنت دہلیجلال الدین سیوطیسورہ الحجراتتوبۃ النصوحابن حجر عسقلانیحسن (اصطلاح حدیث)صحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبسید احمد خاناحمد بن حنبلولید بن عبد الملکمثنویتبع تابعیناندلسحروف کی اقسامبدھ متمحمد رابع حسنی ندویشاہ جہاںنقل و حملجنگ یرموکایل جی بی ٹیمہینانماز جنازہبشریٰ بی بیمسلمانانسانی جسممیا خلیفہصلاۃ التسبیحراولپنڈیآمنہ بنت وہبغزوہ حنینکوئٹہعمار بن یاسرزبانشیر افضل خان مروتحسین بن علیتاج محلعدتنماز جمعہاقسام حجپاکستان میں سیاحتبابا فرید الدین گنج شکرجنگ عظیم اولکیبنٹ مشن پلان، 1946ء🡆 More