قوم الیاس

قوم الیاس بنی اسرائیل کی بعلبک بستی کا بادشاہ اور اس کی رعایا بت پرست ہو گئے تھے۔ اور انھی کی ہدایت کے لیے الیاس (علیہ السلام) نبی ہوئے اور ان لوگوں کی بت پرستی کے سبب سے ان لوگوں کو عذاب الٰہی سے ڈرایا ہے۔ اسے قوم الیاس کہا گیا ۔

قرآن میں ذکر

  • قوم الیاس  وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنْ الْمُرْسَلِينَ قوم الیاس  قوم الیاس 
  • اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے۔
  • قوم الیاس  إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَلَا تَتَّقُونَ قوم الیاس  قوم الیاس 
  • جب انھوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟

قوم الیاس کا بت

حضرت الیاس علیہ السلام بعض کے نزدیک حضرت ہارون کی نسل سے ہیں۔ اللہ نے ان کو ملک شام کے ایک شہر "بعلبک" کی طرف بھیجا۔ وہ لوگ "بعل" نامی ایک بت کو پوجتے تھے۔ حضرت الیاس نے ان کو خدا کے غضب اور بت پرستی کے انجام بد سے ڈرایا۔ ابن عساکر نے ابن عباس سے روایت کیا کہ (آیت ) ” وان الیاس لمن المرسلین “ (اور الیاس (علیہ السلام) بھیجے ہوؤں میں سے ہیں) ان لوگوں نے اس کا بعلبک نام رکھا) کیونکہ وہ بعل کی عبادت کرتے تھے اور ان کی جگہ کا نام البدء تھا تو اس کا بعلبک نام پڑ گیا۔

بعل کے مجاور

بعل سے مراد وہ بت ہے جسے حضرت الیاس نے توڑ اور ان لوگوں کے پاس سے بھاگ گئے۔ یہ بت سونے کا تھا ‘ اس کی لمبائی بیس ہاتھی اس کے چار منہ تھے اس کی وجہ سے لوگ آزمائش میں مبتلا ہوئے ‘ یہ قوم بعل کی پرستش میں مبتلا تھی ‘ اس کی تعظیم اس حد تک کرتے تھی کہ اس کی نگرانی اور خدمت کے لیے چار سو مجاور مقرر کر رکھے تھے جن کو وہ انبیا کہتے تھے۔ شیطان بعل کے پیٹ میں گھس کر بولتا تھا اور یہ خدام کان لگا کر اس کا کلام سنتے تھے۔ شیطان کوئی گمراہ کن قانون مجاورں کے دلوں میں ڈال دیتا تھا اور مجاور وہ حکم لوگوں کو بتا دیتے تھے ‘ اسی لیے ان مجاروں کو انبیا کہا جاتا تھا۔

قوم الیاس کا علاقہ

قوم الیاس فلسطین کے مغربی وسطی علاقہ سامرہ (SAMARIA) میں آباد تھی اور چونکہ بعل کی پوجاکرتی تھی۔ یہی لوگ شام کے علاقہ میں اہل بعلبک کہلاتے اسی وجہ سے ان کے شہر کا نام بعلبک پڑ گیا۔ بائبل کی کتاب سلاطین میں ہے کہ بادشاہ اخی اب کی بیوی ازابیل نے بعل نام کے ایک بت کی پرستش شروع کی تھی۔ حضرت الیاس (علیہ السلام) نے انھیں بت پرستی سے روکا اور معجزے بھی دکھلائے۔ لیکن نافرمان قوم نے ہدایت کی بات ماننے کی بجائے حضرت الیاس (علیہ السلام) کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے منصوبے کو ناکام بناکر خود انہی پر بلائیں مسلط فرمائیں اور حضرت الیاس (علیہ السلام) کو اپنے پاس بلالیا۔ اسرائیلی روایتوں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انھیں آسمان پر زندہ اٹھالیا گیا تھا۔ لیکن کسی مستند روایت سے اس بات کی تائید نہیں ہوتی۔

حوالہ جات

Tags:

قوم الیاس قرآن میں ذکرقوم الیاس کا بتقوم الیاس بعل کے مجاورقوم الیاس کا علاقہقوم الیاس حوالہ جاتقوم الیاس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشمیر100 خواتین (بی بی سی)سورہ النملچنگیز خانتو کجا من کجامصرتشبیہشمس تبریزیزمین کی حرکت اور قرآن کریماسلام میں زنا کی سزاژاک لوئس ڈیوڈاردو ادب کا دکنی دورابو الکلام آزادابولہبحسین بن منصور حلاجہندوستان میں مسلم حکمرانیاردو شاعریفہرست وزرائے اعظم پاکستانعزل جماعاردو افسانہ نگاروں کی فہرستذوالفقار علی بھٹوفاعل-مفعول-فعلوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اسمموسیٰریڈکلف لائندریائے سندھواشنگٹن، ڈی سیمکی اور مدنی سورتیںابولولو فیروزمشرقی پاکستانجادوگرآئین پاکستان 1956ءیوسفناول کے اجزائے ترکیبیگجرات (بھارت)807 (عدد)حفصہ بنت عمرسرخ بچھیاقوم سبا27 مارچقرۃ العين حيدرگھوڑامزاحجناوقات نمازسودہ بنت زمعہدولت فلسطینبریلوی مکتب فکرگلگت بلتستانکوالا لمپورقومی ترانہ (پاکستان)نہج البلاغہایرانگناہرمضان (قمری مہینا)محمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیابو جہلیوم پاکستانہیکل سلیمانیصالححمزہ بن عبد المطلبالمائدہسیداذانتلمیحخلافت امویہپاکستان کے خارجہ تعلقاتتاریخ ہندمسجد ضرارسعد بن ابی وقاصخلافت راشدہمسیحیتاستحسان (فقہی اصطلاح)کوسایشیا میں کرنسیوں کی فہرستمجلس وحدت مسلمین پاکستانجنوبی ایشیا🡆 More