بت پرستی

بت پرستی کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی ظاہری شکل و صورت کو الہٰ کا درجہ دینا، اسے اپنا خدا ماننا، اسے اپنا مشکل کشا ماننا۔ بت پرستی میں عام طور پر پتھر، لکڑی یا دھات کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی شبیہ کو پوجا جاتا ہے۔

بت پرستی
پرانے دور کا پیتل کا بت

بت پرستی کیسے شروع ہوئی ؟

ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ ”جو بت قوم نوح میں پوجے جاتے تھے بعد میں وہی عرب میں پوجے جانے لگے۔ یہ نوح علیہ السلام کی قوم کے نیک لوگوں کے نام تھے، جب ان کی موت ہو گئی تو شیطان نے ان کی قوم کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ اپنی مجلسوں میں جہاں وہ بیٹھا کرتے تھے ان کے بت نصب کر دیں اور ان بتوں کے نام اپنے ان بزرگوں کے نام پر رکھ دیں۔ چنانچہ ان لوگوں نے ایسا ہی کیا لیکن ان کی عبادت نہیں کی تھی، یہاں تک کہ جب وہ لوگ بھی مر گئے اور اس کا علم جاتا رہا تو اس کی عبادت کی جانے لگی“۔

بت پرست مذاہب

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

بت پرستی کیسے شروع ہوئی ؟بت پرستی بت پرست مذاہببت پرستی مزید دیکھیےبت پرستی حوالہ جاتبت پرستی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اہل بیتعام الفیلشبیر احمد عثمانیکرنسیوں کی فہرستآمنہ بنت وہبخواجہ میر دردجابر بن حیانحسین بن منصور حلاجعمران خان کے اہل و عیالظہارسامراجیتتوانائیجہادمسجد نبویجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادپاکستانی ثقافتعید الفطرحسد (اسلام)رقیہ بنت محمددبئیجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادگنتیعمرو ابن عاصبنو قریظہخلافت عباسیہمحمود غزنویچنگیز خانجعفر صادقعلی ابن ابی طالبمجموعہ تعزیرات پاکستانقیاسعلی ہجویریہلاکو خانتصوفنمازبیعت الرضوانعقیقہزبانلعل شہباز قلندرشملہ وفداحمد بن حنبلمحاورہعبد القدیر خانمریم نوازآریاحمزہ بن عبد المطلبمجید امجدقلعہ لاہوراللہیحییٰ بن شرف نوویروسآنگناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمسلم بن الحجاجتحریک خلافتشریعت کے مقاصدکعب بن اشرفایشیا میں ٹیلی فون نمبرتاریخ اعوانبرصغیر میں تعلیم کی تاریخآل عمرانانتخابات 1945-1946علم عروضجاٹالمائدہغزوہ بنی قینقاعحیاتیاتاجزائے جملہمرزا غلام احمدزین العابدینمامون الرشیدمعاشیاتطاعونالسلام علیکمزرتشتیتمسدس حالیشاہ ولی اللہعمرانیاتسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ء🡆 More