فٹ فی سیکنڈ یا فٹ فی ثانیہ (انگریزی: foot per second) رفتار اور سمتار دونوں کی اکائی ہے۔ یہ فٹوں میں ایک ثانیہ میں طے کردہ فاصلہ ظاہر کرتا ہے.
بین الاقوامی نظام اکائیات میں اس سے متعلق اکائی میٹر فی ثانیہ یا میٹر فی سیکنڈ ہے۔ اسے اختصار میں ft s−1, ft/s , ft/sec یا,fps سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا میں اسے فٹ/ثانیہ یا فٹ/سیکنڈ سے ظاہر کیا گیا ہے.
This article uses material from the Wikipedia اردو article فٹ فی سیکنڈ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.