میٹر فی سیکنڈ

میٹر فی سیکنڈ بین الاقوامی نظام اکائیات میں رفتار اور سمتار دونوں کی اکائی ہے۔ یہ ایک اکائی وقت (سیکنڈ) میں طے کردہ فاصلے کو ظاہر کرتی ہے اور رفتار کی پیمائش کی بنیادی اکائی ہے۔

بین الاقوامی طور پر اس اکائی کوظاہر کرنے کے لیے اختصار m·s−1 یا اس کے ہم معنی m/s استعمال ہوتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اسے ظاہر کرنے کے لیے "میٹر/سیکنڈ" یا "م/سیکنڈ" استعمال کیا گیا ہے۔ جہاں رفتار کی زیادتی کے باعث میٹر فی سیکنڈ مناسب یا آسان نہ ہو، جیسے خلائی جہازوں یا سیارچوں کی رفتار، وہاں اس کی جگہ کلومیٹر فی سیکنڈ (km/s) کی اکائی استعمال ہوتی ہے۔ ایک کلومیٹر فی سیکنڈ 1000 میٹر فی سیکنڈ کے برابر ہے۔

متبادلات

1 میٹر فی سیکنڈ برابر ہے

1 فٹ فی سیکنڈ = 0.3048 میٹر فی سیکنڈ

1 میل فی گھنٹہ ≈ 0.4471 میٹر فی سیکنڈ (تقریباً)

1 کلومیٹر فی گھنٹہ ≈ 0.2778 میٹر فی سیکنڈ (تقریباً)

1 کلومیٹر فی سیکنڈ برابر ہے

Tags:

بین الاقوامی نظام اکائیاتثانیہرفتارسمتار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلسلہ چشتیہسلمان فارسیعلم حدیثدعائے قنوتانارکلیصلاۃ التسبیحارکان اسلامجہیزبانو قدسیہمیر امنمرزا غالبنماز جنازہاصول فقہقارونہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسلطنت عثمانیہ27 اپریلبلاغتجنگ یرموکتقلید (اصطلاح)محمد بن حنفیہشاہ ولی اللہسورہ الاسرامحمد تقی عثمانیزید بن حارثہعمرانیاتابو دجانہخارجیسید سلیمان ندویعکرمہ بن ابوجہلوالدین کے حقوقتفسیر قرآنمسجد اقصٰیپروین شاکرحسان بن ثابتدبستان لکھنؤآسمانی بجلیعبد القادر جیلانیپاک بھارت جنگ 1965ءاحمد رضا خاننواز شریفابو الحسن علی حسنی ندویمعاویہ بن ابو سفیاننماز استسقاءزبانجون ایلیابشر بن معاذ عقدیبابا فرید الدین گنج شکرایمان بالرسالتسودبرہان الدین مرغینانیشبلی نعمانیمجتہدمکی اور مدنی سورتیںبرصغیرمیں مسلم فتحغلام علی ہمدانی مصحفیخواجہ سرابچوں کی نشوونماکیمیاقریشاندلسآمحمد بن قاسمابو جہلفیصل آبادجنگ صفینعبد اللہ بن عمرروزہ (اسلام)کراچیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمتشبیہسورہ الحجراتفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانیزید بن معاویہقومی اسمبلی پاکستانالنساءبوہرہروح اللہ خمینی🡆 More